پنجاب میں سب انسپکٹر کا ٹریفک وارڈن کو برہنہ کرکے تشدد

battery low

Minister (2k+ posts)
19110308d8cf0cf.webp

لاہور میں تھانہ کاہنہ کے سب انسپکٹر نے ٹریفک وارڈن کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اطلاعات کے مطابق لائسنس والی پستول واپس مانگنے پر ٹریفک وارڈن کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1792117970962890871
سب انسپکٹر عندلیب ویڈیو بنانے والے شہری سے بھی الجھتے رہے۔
واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او لاہور نے ایس پی صدر شہزاد خان کو انکوائری کا حکم دیا۔

عمارہ اطہر نے کہا کہ واقعہ میں ملوث اہلکاروں کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)

پکوڑا قانونی کاروائی کی جائے گی گشتیوں کے بچے اس گشتی کے بچے کو گھنٹہ دو گھنٹہ لائین حاضر کر کے واپس چھوڑ دیں گے ا س ملک میں کبھی کسی کو سزا ہوئی ہے جو اس کو ہو گی یہ ملک بنا ہی عوام کی ماں بہن کو ریپ کرنے کے لئے ہے سو آل از گڈ جب تک باہر نہیں نکلو گے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Jis ki lathi us ki bhens.

Army / Rangers - police ko martay hain
police - traffic police ko marti hai
CTD - custom waloon ko martay hain
Custom walay FBR waloon ko martay hain
awaam ko sab milker martay hain

sab apna ghussa nikaltay hain.
zero accountability hogi tu yehi hota rahayga.