نواز شریف کو عام مسلم لیگی بڑی وضع دار شخصیت کے طور پر یاد کرتا ہے لیکن جس جھوٹی میڈیکل رپورٹ پر باہر بھاگا تھا اور وہاں ایک دن کسی ہسپتال میں زہر علاج نہیں رہا اور وہاں ان تمام پاکستان دشمن قوتوں کیساتھ ملکر خان کی حکومت کو گرانے کے منصوبے بناتا رہا آخر باجوہ کے اصل باس امریکہ اوربرطانیہ کیساتھ ملکر پلاننگ کی اور پاکستان کے مردار کھانے والے سیاستدانوں اور ججز کو ساتھ شامل کر کے حکومت بدلی اور پاکستان آیا دھڑا دھڑ انصاف ملا اور الیکشن میں حصہ لیا اور اپنی سیٹ بری طرح ہارا اگر اس کو شرم ہوتی تو ہار کر عزت پاتا لیکن فارم ۴۷ کے کرشمے سے ملی سیٹ پر جو تھوڑی بہت عزت تھی وہ بھی گئی