جو جعلی فارم 45 جمع کرائے گا وہ جیل جائے گا،جسٹس طارق جہانگیری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد کے تین حلقوں کے ٹریبیونل نے سماعت کا آغاز کردیا

اسلام آباد کے تین حلقوں این اے 46/47 اور 48 میں الیکشن بے ضابطگیوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع جسٹس طارق محمود جہانگیری کیس کی سماعت کر رہے ہیں الیکشن کمیشن کا عملہ کمرہ عدالت پہنچ گیا سنی اتحاد کونسل کے رہنما بھی کمرہ عدالت میں پیش

" ایک فریق کہہ رہا ہے ان کے پاس فارم 45 ہیں وہ جیتے ہوئے ہیں دوسرا بھی یہی کہہ رہا ہے سرٹیفائیڈ کاپیز اور بیان حلفی کے ساتھ آجائے تو دیکھ لیتے ہیں اگر کوئی غلط بیانی کرے گا تو جیل جائے گا فرانزک کے لیے پاکستان میں بھی بیرون ملک بھی بھیج سکتے ہیں " جسٹس طارق محمور جہانگیری کے ریمارکس

اس میں کوئی لمبی سائنس نہیں ہے ایک فارم میں آپ جیتے ہوئے ہیں ایک میں یہ،ایک بات ذہن میں بٹھا لیں جو جھوٹ بولے گا وہ جیل جائے گا،جسٹس طارق محمود جہانگیری

دو فارم 45 ہیں ایک میں ایک بندہ جیتا ہوا ہے ایک میں دوسرا٫طارق محمود جہانگیری

عدالت نے یہ ڈیسائیڈ کرنا ہے کہ کونسا فارم اوریجنل ہے,طارق محمود جہانگیری

ہم یہ چاہ رہے ہیں کہ یہ اچھی سٹیج نہیں ہے کہ ہم ڈاکومنٹ عدالت میں پیش کر سکیں،الیکشن کمیشن وکیل

کونسا اوریجنل ہے اور کونسا فیک یہ کیسے پتہ چلے گا،جسٹس طارق محمود جہانگیری

فارم 45،46,47کی فوٹو کاپیز جمع کروادیں:جسٹس طارق محمود جہانگیری

جتنے بھی فارم پڑے ہوئے ہیں وہ محفوظ ہیں،وہ ایسے ڈاکومنٹ نہیں ہیں کہ ہم عدالت میں پیش کر سکیں،سپریم کورٹ کی تفصیل سے اس پر ججمنٹ موجود ہے،الیکشن کمیشن وکیل

بڑی خبر ، وفاقی دارالحکومت کے 2 حلقوں میں بڑا ٹرننگ پوائنٹ ، این اے 47 ، این اے 48 کے امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر اپنے وکیل کے ذریعے اسلام آباد کے دو حلقوں کے فارم 45 بھی جمع کرائیں گے اس کے مطابق بیان بھی دیں گے کہ ان کے مطابق دونوں حلقوں سے کون کون جیتا تھا دونوں حلقوں میں سنی اتحاد کونسل کے امیدوار شعیب شاہین اور علی بخاری تھے شعیب شاہین کے مطابق ٹی ایل پی کے امیدوار بھی اپنے فارم 45 جمع کرائیں گے
https://twitter.com/x/status/1792440686752522572
 
Last edited by a moderator:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
جتنے بھی فارم پڑے ہوئے ہیں وہ محفوظ ہیں،وہ ایسے ڈاکومنٹ نہیں ہیں کہ ہم عدالت میں پیش کر سکیں،سپریم کورٹ کی تفصیل سے اس پر ججمنٹ موجود ہے،الیکشن کمیشن وکیل

Matlab keh jo hum ne jaali document/forms banaey hain wo court mein nahi dein ge, ye sub election commission ki be-emaani hay, saarey ka saara election commission jail jaana chahiey
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Photo Copy Per Samoosa Khaao.... bring original whatever you have. Why election commision becoming party instead of assisting Court. Sab sai Pehla Iss Election Commission koo Jail mai daal do...agar aik bhi form 45 jali niklay
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Sab topi darama hai, ECP k chairman ne KPK aur Punjab mein election nahi kerwaey 90 days k andar kisi ko koi notice nahi howa,kisi ko saza nahi de gai, ECP k wakeel k remarks se he pata chal jata hai k kon sa fareeq jhoota hai aur jelly Farm 45 paish ker raha hai, judges na ho gay doodh peete bache ho gay.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مجھے ان سیٹوں کے جیتنے سے زیادہ دلچسپی جعل ساز الیکشن کمیشنر کے جیل جانے میں ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو بھی حرام زادہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ جعلی فارم جمع کرائے اس سور کے بچے کو جیل بھیج کر ہی انصاف ہوگا اگر الیکشن کمیشن جعلی جمع کرائے تو الیکشن کمشنر حرام زادے کو جیل بھیجو
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب یہ جعل سازی نطفہ حرامی اور گشتی پن ما یکی ختم ہونی چاہیے اس ملک کو ملک کی طرح چلائیں آئین کے مطابق چلائیں کسی حرام زادے گشتی زادے کی ماں کا چکلا سمجھ کر ملک نہیں چلتے