عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر کی وفات پر دکھ کا اظہار

battery low

Minister (2k+ posts)
غم اور آزمائش کی گھڑی میں ایران کیساتھ کھڑے ہیں،صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی المناک موت کا سُن کر گہرا رنج ہوا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی وفات کا سن کر نہایت دکھ ہوا، ایران کی قیادت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، غم اور آزمائش کی گھڑی میں ہم ایران اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،عمران خان کا پیغام۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1792501440797397276

https://twitter.com/x/status/1792606187348701615
https://twitter.com/x/status/1792604692993745285
 
Last edited by a moderator: