یہ سب ۲۴ ارب کے ذخائر کے ساتھ تھا۔ جب ملک اپنی آمدنی بڑھا رہا ہو تو قرض سے دور ہو جانا چاہیے۔ خان کی حکومت اندرونی ٹیکس ٹارگٹ میں بھی بہترین کر رہی تھی اور انڈسٹری بھی ۱۲ پرسنٹ پر گرو کر رہی تھی۔ ہم ریمیٹنس بھی بہت اچی لا رہے تھے اور ایکسپورٹس بھی پہتر تھی اس سے بدترین نمبر ۲۰۱۸ میں تھے جب اسی...