اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس سے تکلیف ہوئی، وزیرقانون تارڑ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آج جو ریمارکس رپورٹ ہوئے اُس سے تکلیف ہوئی، کابینہ کو بٹھائیں گے، یہ عدالتوں کے مینڈیٹ نہیں، سنسنی خیز خبریں باہر نکلیں اور بے چینی پھیلے یہ غیر مناسب ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1792534729767747915 https://twitter.com/x/status/1792540084132274637
وزیراعظم ، کابینہ ،سیکریٹریز کو یہاں بٹھا دیاجائیگا یہ کہناغیرمناسب ہے ،اعظم نذیر تارڑ

ججز کا اپنا کوڈ آف کنڈکٹ ہے ہمیں بھی آئینی ذمہ داریاں نبھانی ہیں،اعظم نذیر تارڑ

اداروں کےکام اور حکومتی امور کورٹ روم میں ہونے ہیں تو نظام کیسے چلے گا،اعظم نذیرتارڑ

https://twitter.com/x/status/1792541399436407215
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
کیسے ہو سکتا ہے کہ عدالتیں اپنے پاؤں پر کھڑی ہونا شروع ہوں اور مافیا کو تکلیف نہ ہو
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ریمارکس ملک دشمنی اور غیر قانونی غیر آئینی اور ملک توڑنے والے اقدامات اغوا برائے بیان کے خلاف دئے ہیں اور تکلیف اس حرام زادے کو ہوئی ہے اس کا مطلب ہے اس حرام زادے نے اغوا کرایا فرہاد
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یدی دیا مایک گشتی دے پتر ایک شہری کا اغوا ہوا ہے اور تو کیسا حرام زادہ وزیر قانون ہے کسی گشتی کی اولاد ہے جو باگر عدالت اس کو بازیاب کرا رہی ہے تو تئرے جیسا بھونکتا ہے وزیر قانون حرام زادہ بھونکتا ہے کہ اسکی بے بے کے پچھواڑے میں تکلیف ہوئی ہے حرام زادے کیا ایک پاکستانی شہری کا اغوا جس نے بھی کیا اس پر تئرے جیسے گشتی کے بچے کے پچھواڑے میں تکلیف نہیں ہوئی یدی دیا اس طرح کی حرام زدگیاں نطفہ حرامیاں مایکیاں اب بند ہونے کی ضرورت ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو آرام دینے کو لوگوں کو غایب کر کر کے لاپتہ کر دیا جائے؟ حکومت کا مطلب کھانا پینا ہے؟ شہریوں کو لاپتہ کر دیں تو ان کی ضرورت کیا ہے ۔جتنی تکلیف شاعر کی فیملی کو ہورہی ہے اس کی تکلیف اس سے زیادہ ہے ؟
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کل صبح بندہ برآمد ہو جائے گا اور کہے گا کہ اپنی مرضی سے کہیں گیا تھا۔ پھر کیس جج کو ختم کرنا ہو گا۔ لوگوں کو بھی اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہو گا۔ آج تک جتنے بھی ایجنسیوں نے بندے اٹھائے وہ کبھی اس ایجنسی کے خلاف کھل کر کہیں نہیں بولے