بشکیک میں پُرتشدد واقعات میں کسی پاکستانی طالب علم کی موت نہیں ہوئی،

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کرغزستان کی حکومت نے بشکیک میں ہونے والے ہنگاموں میں کسی بھی پاکستانی طالب علم کے جاں بحق نہ ہونے کی تصدیق کردی۔

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کرغزستان کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ غیرملکی طلبا کے خلاف پُرتشدد ہنگاموں میں کسی پاکستانی طالب علم کی موت نہیں ہوئی۔

کرغزستان کی وزارت داخلہ نے بھی پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صورتحال کنٹرول میں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1791682997676036563
اس سے قبل کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں لڑائی اور ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

بعدازاں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے اور توڑ پھوڑ کے واقعے میں متعدد طلبہ زخمی بھی ہوئے۔

بشکیک میں میڈیکل کے پاکستانی طالبعلم محمد عبداللہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جھگڑا کرغز طلبہ کی جانب سے مصری طالبات کو ہراساں کرنے پر شروع ہوا۔

پاکستانی طالبعلم کا کہنا ہے کہ کرغز طلبہ کے خلاف مصری طلبہ کے ردعمل کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، کرغز طلبہ پورے بشکیک میں غیرملکی طلبا و طالبات پر حملے کر رہے ہیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کتے
کون ؟
واڈا اور مصطفئے کمال ؟
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جن ممالک کہ نام کہ آخر میں تان آتا ہے وہ انتہائی چوتیا اور لنڈ قسم کہ ملک ہوتے ہیں