شہیدوں کے بارے میں بھارتی سینکوں نے پاکستانی پھوج سے جواب مانگ لیا

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ترانوے ہزار گیلی اور پیلی پتلونیں اتار کر انڈیا سے زلت ناک شکست کھا کر ملک توڑنے والےکیا جواب دے سکتے ہیں کہ انڈیا سے ہر جنگ میں زلت شرمناک عبرتناک شکست کھا کر انڈیا سے مار کھا کر پتلونیں اتروا کر ملک توڑنے کے علاوہ اپنے ملک کی عورتوں بچیوں پر ظلم کرنے ان گرفتار کرنے کے علاوہ انکا کوئی ایک کارنامہ کوئی ایک جنگ جس میں انڈیا سے انکو شرمناک شکست نا ہوئی ہو کوئی پاکستانی اس بات کا جواب دے گا کہ سوائے انڈیا سے ہارنے زلت ناک شکست ہونے کے علاوہ کوئی ایک جنگ یہ جیتے ہوں یہ الفاظ میرے نہیں انکے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے ہیں اور آن ریکارڈ ہیں
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
قائد اعظم کے نا م سے موسوم قائد پوسٹ سوبیدار بانا سنگھ پوسٹ کے نام سے انڈیا کے پاس ھے۔ ٹائگر ھل بھی ان کے پاس ھے۔ ھمارے پاس دو خوٹے ھیں بس۔