عمران خان پر زنا کا کیس بنتا تھا لیکن بنایا نہیں گیا، نجم سیٹھی

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1792151282511151209
نجی چینل کے شو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ عمران خان پر زنا کا کیس نہیں بنایا گیا جو کہ بنتا تھا، صرف بیٹی چھپانے کا کیس بنایا گیا۔ عمران خان کا ڈی این اے ٹیریان وائٹ کے ساتھ میچ کر گیا تھا۔

امجد خان نامی سوشل میڈیا صارف نے نجم سیٹحی کا کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ نجم سیٹھی اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی کو سامنے بٹھا کر زنا ڈسکس کر رہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ جھوٹ بھی بول رہا ہے کہ عمران خان کا ڈی این اے ٹیریان وائٹ سے میچ کر گیا ہے حالانکہ عمران خان کا ڈی این اے ہوا ہی نہیں
https://twitter.com/x/status/1792066477429760461
اس پر وقار نامی سوشل میڈیا صارف نے پوسٹمارٹم کیا اور کہا کہ نجم سیٹھی نے اس کلپ میں 6 سے زیادہ جھوٹ بولے ہیں جن میں سے سب سے بڑا جھوٹ کہ عمران خان کا ڈی این اے بیٹی کے ڈی این اےسے مل گیا تھا جبکہ عمران خان کا ڈی این اےہوا ہی نہیں تھا سیٹھی کلنٹن اور مونیکا کے سکینڈل کی مثال پیش جو کہ انتہائی بیہودہ مثال تھی کیونکہ مونیکا اور کلنٹن کے بیچ میں جو کچھ ہوا اُس وقت کلنٹن صدر تھے اور وائٹ ہاؤس کے اوّل آفس میں سب کچھ ہوا، سیٹھی کے مطابق عمران خان پر زنا کا کیس بنتا تھا کیونکہ یہ پاکستان کا قانون ہے نجم سیٹھی کی اپنی ویڈیو موجود ہے جس میں وہ شراب کے نشے میں دُھت ہیں کیا اُن پر قانون لاگو نہیں ہوتا ؟
https://twitter.com/x/status/1792237230423003244
سعید بلوچ کا کہنا تھا کہ بے شرمی کو صحافت کا لبادہ پہنایا جا رہا ہے، کیا عمران خان کے خلاف درخواست گزار محمد ساجد ٹیریان وائٹ کا ماموں ہے؟ اس کو اس بات سے کیا لینا دینا کہ ٹیریان کو والد ملتا ہے یا نہیں؟ وہ کیوں کروڑوں کی فیسوں والے وکیل ہائر کرتا رہا؟ اس کا کیا مقصد تھا جسے آج تک کسی صحافی نے دیکھا تک نہیں؟

انہوں نے مزید کہا کہ جب تک ٹیریان خود ریاست پاکستان سے درخواست نہ کرے عمران خان کے خلاف یہ کیس بنتا ہی نہیں، زنا کا کیس کیسے بنتا ہے؟ کیا متاثرہ خاتون نے الزام لگایا؟ کیا زنا ہوتے کسی نے دیکھا؟ ایسے گھٹیا کیسز کا مقصد صرف اور صرف کردار کشی کرنا اور کیچڑ اچھالنا ہے، ہم بحیثیت مجموعی اخلاقی پستی کی گہرائیوں میں گرے پڑے ہیں
https://twitter.com/x/status/1792207661578027068
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan mein baith ker morality ki baat to naa hee kero to behtar ho ga, warna yahan sab sheeshay ke ghar mein reh rahe hain

Nawaz Sharif ne kaise Tahira Syed ki Naeem Bukhari se shaadi turwai, ye baat kisi se dhaki chhupi nahi hai.

Shahbaz Sharif ne police officers ki wifes se shaadiyan kee hain, nikkah turwaie hain iss nafsiyati ne. Aur ye Chief Minister ke uhday per hote hue ye saare kaam kerta tha. Qisse kholun?
GFtuoghWMAAKJtF

shehbaz+sharif.gif


Maryam Nawaz ki baat kerain to ye dunya ki waahid khatoon hai jis ne shaadi ke 4 maheenay baad ki beti janmi. Uper se iss ne apne khud ke bete Junaid Safdar ki shaadi nahi chalne di aur larki ko talaaq leni pari.
GFethzqbIAAPeQ4


Inn corrupt khandaanon mein aise aise qisse hain ke aap ko killers aur rapists shareef lagne lagein ge.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
قائد اعظم کی مت ماری گئی تھی یا خرابی صحت کے وجہ سے سوچنے کا وقت ہی نا ملا کے تہذیبی اقدار کے لحاظ سے ایک انتہائی بدتر خِطّہ پاکستان کے لئے قبول کیا؟ جسکو نہرو اور پٹیل چالاکی سے جان چھڑا لیا-
مستقبل قریب میں کوئی امید نظر نہیں آتی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب تمام جرنیلوں کی اولاد کا ڈی این اے بھئ کراؤ جو بھی کرپٹ زانی شرابی اور حرامی ہوگا اس کا ڈی این اے اس کرپٹ زانی شرابی حرامی جرنیل کے بیٹ مین ، بٹلر ڈرائیور وغیرہ یا کی کلب کے دوسرے جرنیل یا اے ڈی سی سے میچ کرے گا اب سلسلہ شروع ہوا تو جرنیلوں کے نوکروں کو بھی تو انکا حق ملے گا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ اسلام کے مطابق زانی شرابی حرامی کو اسکی بیوی بھی ایسی ہی ملے گئ نیک کو نیک اور زانی شرابی کرپٹ کو کرپٹ بیوی اور اکثر یتی جرنیل زانی شرابی حرامی اور کرپٹ ہیں اسلئے کہ وہ تو باہر مونہہ مارتے ہیں اور انکئ بیویاں اکیلی بیٹ مین کے ساتھ رات دن ہوتئ ہیں اور بیٹ مین جوان ہوتے ہیں اور جرنیل بوڑھے اور کھسی ہوگئے ہوتے ہیں اس لئے نوکروں کی موجیں لگی ہوتی ہیں
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
زانی خان پر ایک نہیں متعدد زناء کے کیسز بنتے ہیں۔ ٹیرین خان تو خیر جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ مگر عائلہ ملک کے ساتھ زانی خان جو گندی گفتگو کررہا ہے، اس آڈیو کی بناء پر بھی زانی خان پر زناء کا مستند کیس بن سکتا ہے اور ریاستِ مدینہ جس کا نعرہ ہر وقت زانی خان کی زبان پر ہوتا ہے اس کے مطابق ایسے زانی کو اسلام آباد کے بیچوں بیچ زمین میں گاڑ کر پتھروں سے سنگسار کردینا چاہئے۔۔
 

Pakistanian123

Voter (50+ posts)
زانی خان پر ایک نہیں متعدد زناء کے کیسز بنتے ہیں۔ ٹیرین خان تو خیر جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ مگر عائلہ ملک کے ساتھ زانی خان جو گندی گفتگو کررہا ہے، اس آڈیو کی بناء پر بھی زانی خان پر زناء کا مستند کیس بن سکتا ہے اور ریاستِ مدینہ جس کا نعرہ ہر وقت زانی خان کی زبان پر ہوتا ہے اس کے مطابق ایسے زانی کو اسلام آباد کے بیچوں بیچ زمین میں گاڑ کر پتھروں سے سنگسار کردینا چاہئے۔۔

tyraen ka bad peshai khidmat ha Ayla ka bhai
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
سیٹھی۔ نے یہ تو بتایا ہی نہیں۔ کہ زنا جگنو کے ساتھ کیا تھا یا میرا سیٹھی کے ساتھ۔ ابھی بھی جگنو اور میرا کو چاہئے اپنے کپڑے پھاڑ کر سیٹھی کے ہمراہ اڈیالہ پہنچ جائے ۔جج تو روز ادھر آتے ہی ہیں کیس وہیں لگوا لیں۔
بلکہ اس فورم پر بھی کافی متاثرین ہیں وہ بھی اپنی متاثرہ خواتین کے ہمراہ سیٹھی سے رابطہ کریں تاکہ روز روز کی کل کل ختم ہو جائے۔