مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہئے ، اپنے ڈی جی کو بتا دیں،جسٹس کیانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہئے ، اپنے ڈی جی آئی ایس آئی کو بتا دیں،جسٹس کیانی

صحافی احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری دفاع سے تین بجے تک جواب طلب کر لیا " اگر جواب نا آیا تو اس پر آرڈر پاس کروں گا " جسٹس محسن اختر کیانی

اپنے ڈی جی کو بتا دیں مجھے بندہ ہر صورت چاہیے ، آپ اپنے سے اغوا کاروں کا لیبل ہٹائیں، جسٹس محسن اختر کیانی کا احمد فرہاد بازیابی کیس میں وزارت دفاع کے نمائیندے سے مکالمہ

مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہئے ، اپنے ڈی جی آئی ایس آئی کو بتا دیں، بندہ ہر صورت بازیاب ہونا چاہئے ، جسٹس محسن اختر کیانی کے احمد فرہاد کیس میں بڑے ریمارکس

ڈریں اسوقت سے جب ہم سب اغوا ہو جائیں گے، جسٹس محسن اختر کیانی نے وزارت دفاع کے نمائندے کو وارننگ دیدی اور آج دوپہر تین بجے تک شاعر احمد فرہاد کو پیش کرنے کا حکم دیدیا بصورت دیگر سیکٹر کمانڈر کے خلاف کارروائی کی جائے گی
https://twitter.com/x/status/1792418128837964084
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تین بجے سے پہلے جسٹس محسن غائب ہوجائیگا

ایک شاعر / صحافی کے اغواء پہ حرامیوں کا پیشاب بند نہیں ہو رہا۔۔۔ جسٹس کیانی تو بہت بڑی چیز ہے۔

اگر لاہور ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ کے کسی بے غیرت چیف جسٹس نے ایسا سٹینڈ شروع سے لیا ہوتا تو یہ بندہ ہوں اغواء نہ ہوتا۔
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
100% chances are: they already killed that masoom poet. When they take ICE drugs they even dont know what they are doing. how much torcher they done. and mostly prisoner die due to extra torcher. he will be found in empty plot or in jungle. so they present the deceased.
If this judge really serious ask for Sector Commander and then DG ISI and then Army Chief and hang the culprits.
 
Last edited:

Masud Rajaa

Siasat member
Lion Leo GIF by CSU