مریم نواز کے آنے کے بعد لوگ دوبئی کا ویزا نہیں مانگتے،ن لیگی رہنما

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے لوگ کہتے تھے ہمیں باہر کا ویزہ لے دیں اب صرف دو ماہ میں لوگوں کا ذہن اسطرح بدلنا شروع ہوگیا ہے کہ وہ اب کہتے ہیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز اتنے کام کررہی ہیں ہمارے بچوں کو یہیں پر نوکری لے دیں۔ یہ چیز بتاتی ہے کہ مریم نواز کے کاموں کی وجہ سے صرف دو ماہ میں عوام میں اعتماد کے فقدان میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، سلمی بٹ
https://twitter.com/x/status/1789351175646560509
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
معاشی اور سیاسی استحکام کی چابی عمران خان جیب میں لیے اڈیالہ جیل بیٹھے ہیں آپ بیشک عمران خان سے معافی کا مطالبہ کریں لیکن جب تک عمران خان سے بات چیت نہیں کریں گے تب تک نہ سرمایہ کاری آئے گی نہ ہی معیشت ٹھیک ہوگی نہ استحکام آئے گااسد طور
https://twitter.com/x/status/1789280167459745892
الیکشن کمیشن واردات ڈال رہا تھا کہ ممبر قومی اسمبلی کے حلقے میں ری کاونٹ کروا رہا تھا جوکہ غیر آئینی ہے۔ ری کاونٹ کا آرڈر الیکشن ٹریبونل دے سکتا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کردیا۔ اسلیے نون لیگی جسٹس شاہد کو ٹرول کررہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1789490685563043891
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس قسم کی کھوتیوں کے لئے عرض ہے ان نالیق نوکرانیوں کو پتہ بھی نہیں ہو گا کہ جب پاسپورٹ ہی نہیں چھپ رہے تو جن کے پاس پاسپورٹ اور نکلنے کے وسایل تھے وہ تو نلک گئے اب پاسپورٹ چھپنے کے لئے پیپر نہیں ہے کا بہانہ ہے تو لوگ ویزے ان نوکرانیوں کے بوتھوں پر لگوایں گے؟ اور یہ مبشر رانا جیسے بکاو کنٹرولڈ میڈیا کے غلام یہ سوال پوچھیں گے نہیں۔یہ مریم نواز کو گھر کی ملازمہ تک نہ رکھیں جتنے کام وہ کر رہی ہے اگر ان کو چوایس ملے تولیکن اب اس کی پروموشن کرنی ہے تو چپ رہنا لازم ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Baat seedhi si hai, ya Khan ke Bughz mein saray mulk tabah ker dena hai ya phir Khan to riha ker ke awam ka mandate wapis ker ke, reham ki appeal ki jaa sakthi hai
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
It's obvious Imran Khan is the true leader. These criminals cannot go a day without trying to discredit him even though he is in jail and banned from media.
May Allah destroy the transgressors and the rogue army and their puppets.
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
MARYAM KEH RAHI HAI MULK SAY BAHIR JANA HAI TO BAY-WAKOOFO, PHELAY IS KO LOOTO AUR PHIR PHUTO !!! MADAM CM !
 

ibrar

Politcal Worker (100+ posts)
پہلے لوگ کہتے تھے ہمیں باہر کا ویزہ لے دیں اب صرف دو ماہ میں لوگوں کا ذہن اسطرح بدلنا شروع ہوگیا ہے کہ وہ اب کہتے ہیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز اتنے کام کررہی ہیں ہمارے بچوں کو یہیں پر نوکری لے دیں۔ یہ چیز بتاتی ہے کہ مریم نواز کے کاموں کی وجہ سے صرف دو ماہ میں عوام میں اعتماد کے فقدان میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، سلمی بٹ
https://twitter.com/x/status/1789351175646560509
Who is this Butt-faced moron. Spewing nonsense just like her mistress. Dumb as nails.
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
How can I get visa for this Punjab country?
My dream is to go there and get a bike and receive the helmet directly from Her Highness.

RajaRawal111 what colour helmet did you get?
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے لوگ کہتے تھے ہمیں باہر کا ویزہ لے دیں اب صرف دو ماہ میں لوگوں کا ذہن اسطرح بدلنا شروع ہوگیا ہے کہ وہ اب کہتے ہیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز اتنے کام کررہی ہیں ہمارے بچوں کو یہیں پر نوکری لے دیں۔ یہ چیز بتاتی ہے کہ مریم نواز کے کاموں کی وجہ سے صرف دو ماہ میں عوام میں اعتماد کے فقدان میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، سلمی بٹ
https://twitter.com/x/status/1789351175646560509
اے انپڑھ عورت!

پہلی بات : دبئی ایک شہر ہے. وہ ویزے نہیں دیتا. ویزا ملک دیتا ہے اور وہ متحدہ عرب امارات ہے. اور کس ب چ کے بچے نے آپ سے پہلے دبئی کے ویزے مانگے تھے؟

دوسری بات : آپ کے لیڈر نے پاکستان میں سب سے زیادہ مرتبہ حکومت کی ہے لیکن آپ پاکستان کو ویزا فری تک نہیں بنا سکے اپنے قریبی ممالک کے لئے. کیوں؟


تیسری بات : چل نکل!
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس موٹی بھینس بدصورت جاہل پٹوارن کو یہ نہیں معلوم کہ اس گشتی فراری قطری رکھیل کے آنے کے بعد لوگ اللہ کی پناہ مانگتے ہیں خاص طور پر پنجاب کے لوگ
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
پہلے لوگ کہتے تھے ہمیں باہر کا ویزہ لے دیں اب صرف دو ماہ میں لوگوں کا ذہن اسطرح بدلنا شروع ہوگیا ہے کہ وہ اب کہتے ہیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز اتنے کام کررہی ہیں ہمارے بچوں کو یہیں پر نوکری لے دیں۔ یہ چیز بتاتی ہے کہ مریم نواز کے کاموں کی وجہ سے صرف دو ماہ میں عوام میں اعتماد کے فقدان میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، سلمی بٹ
https://twitter.com/x/status/1789351175646560509
442407787_320506431070031_4731257718509938520_n.jpg