نئے گورنر پنجاب نے 8 فروری دھاندلی سے متعلق کیاانکشاف کئے تھے؟

sardhai1h11.jpg

نئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے 8 فروری کے دھاندلے زدہ الیکشن کے حوالے سے اہم انکشافات

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی 8 فروری کی دھاندلی کی مذمت کرکے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ایمن طاہر کے جیتنے کی گواہی دے چکے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1788952148077658300
وہ این اے 50 اٹک سے پی پی کے امیدوار تھے۔اس الیکشن میں انہوں نے 64 ہزار ووٹ حاصل کئے تھے اور چوتھے نمبر پر رہے تھے۔وہ 2008 کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے گیلانی حکومت میں وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

آٹھ فروری الیکشن کے نتائج کے بعد سردار سلیم حیدر نے کہا تھا کہ آٹھ فروری کو ریٹرننگ آفس نہیں جانے دیا گیا،ایمان طاہر ساری رات سردی میں ٹھٹھرتی رہیں انہیں اندر نہیں جانے دیا گیا۔ ایسے ڈمی اور فراڈ الیکشن کی میں مذمت کرتا ہوں

انہوں نے مزید کہاتھا کہ اگر اسی طرح ن لیگ کو جتوانا تھا تو ووٹنگ کروا کر عوام کو کیوں ذلیل کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر امیدوار کا فارم 45 ایک دوسرے سے مختلف تھا۔
https://twitter.com/x/status/1788991192996499477
گورنر بننے کے بعد جب ان سے پرانے بیان پر سوال کیا گیا تو انہوں نے یوٹرن لے لیا اور کہا کہ دھاندلی کی باتیں اٹک چھوڑ کر آپ کے پاس لاہور آ گیا ہوں
https://twitter.com/x/status/1789279580701814839
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

گورنری کے بعد یہ ایک اور پریس کانفرنس میں کہے گا کہ پہلے میں نشے میں تھا