پاکستان کا قرضوں پر سود 10 ہزار ارب تک پہنچنے کا خطرہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"آنے والے سال میں پاکستان کا قرضوں پر سود 10 ہزار ارب تک پہنچنے کا خطرہ ہے۔۔" سابق وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
https://twitter.com/x/status/1791534183107752443 https://twitter.com/x/status/1790285628757962824 ”شہباز شریف کِس منہ سے لوگوں کو کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے مُلک میں سرمایاکاری کرو۔ اگر سامنے والا کہہ دے کہ اپنی طرف دیکھو، جِس کا اپنا سارا پیسہ مُلک سے باہر انویسٹ ہے، تم اِس قوم کا خزانہ لوٹ کر باہر لیجاتے ہو، تم لُٹیرے ہو۔“ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1791500057360924986
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب ہر جرنیل کھرب پتی اور اسکی سات پشتیں ارب پتئ بن کر پاکستان سے باہر وہ پیسہ منی لانڈر کرکے لے جائیں گے تو یہ سب تو ہوگا