How come you have completed a PhD against Traitor Generals???

desan

President (40k+ posts)
اکثر لوگ یہاں کہتے ہیں۴۰ برس قبل آپ جنرل ضیا کی خبریں پڑھتی تھیں
اب فوجی اقتدار کے خلاف بات کرنے لگیں
یہ بالکل ایسا ہے

آپ ۴۰ برس کے ایک شخص سے پوچھیں۴۰ برس قبل تم بول بھی نہیں پاتے تھے اب تم نے پی ایچ ڈی کیسے کرلی
اکثرلوگ جانتے ہی نہیں ذہنی growth کب کیسے اورکن حالات میں ہوتی ہے​

https://twitter.com/x/status/1787792259032715569
 

desan

President (40k+ posts)
FlGA7ocWQAAk2sm