آزاد کشمیر اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان کی تصاویر کیساتھ انٹری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آزاد کشمیر اسمبلی میں بھی کپتان کی تصاویر! صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار قیوم نیازی, اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد، حافظ حامد رضا اور چوہدری رفیق نیئر کی اسمبلی میں انٹری
https://twitter.com/x/status/1786303918361760131
آزاد جموں وکشمیر اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگانے پر صدر تحریک انصاف قیوم نیازی غصے میں آ گئے

یاد رہے آزاد کشمیر میں اس وقت جو شخص وزیراعظم ہے وہ عمران خان کے نام پر جیتا تھا اور 20 ممبران کیساتھ لوٹا بن گیا
https://twitter.com/x/status/1786304185069170706