سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس شخص نے اپنے آپ کو حد درجہ ڈھیٹ، بےشرم اور بیغرت ثابت کیا ہے . اس پر سارا پاکستان تنقید کر رہا ہے کہ سالے حالیہ وقوع پذیر ہونے والے اہم واقعات اور ان پر ہونے والی پیٹیشنز سن لیکن کتے کی دم کی طرح سیدھا نہیں ہو گا
پاکستان کی قسمت کہ اس درجے کا نیچھ شخص اللہ کے بعد دنیا کی سب سے اہم کرسی پر بیٹھا ہے لیکن اسکے کرتوت..... اللہ الامان
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
when Rome was burning Nero was fiddling. one wonders what is this psycho now trying to retrieve out of this insignificant Faezabad dharna?