مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی والے ہر وقت مُک مُکا کے لیے تیار رہتے ہیں کہ کچھ لیں کچھ دیں اسی کو سیاست کہتے ہیں اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ عمران خان سیاستدان نہیں ہیں کیونکہ عمران خان مُک مُکا نہیں کرتا ! نجم سیٹھی ۔۔
اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کو پیغام دینا چاہتی تھی کہ ہم آپ کو سختی سے کچلیں گے اس لیے محسن نقوی کو عہدہ دیا گیا ہے کیوں کہ تحریک انصاف کیساتھ جو سختی کی گئی ہے جو کردار اسٹیبلشمنٹ اور بیورو کریسی کا رہا ہے وہ تو تاریخ میں لکھا جائے گا نجم سیٹھی
سوشل میڈیا کے اوپر اب قانون بھی بننا شروع ہوگئے ہیں کیوں کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پریشر ہے یہ حکومت تو کمزور ہے سب کچھ اسٹیبلشمنٹ ہی دیکھ رہی ہے اب آپ دیکھیں نہ ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ہے نجم سیٹھی