عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا نیا کیس، نیب انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

12nazirbauutkjskjdjdjjj.png

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چند دن پہلے 190 ملین پائونڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت منظور کر لی تھی اور انہیں 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔

عدالت سے 190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود 2 مقدمات میں سزایافتہ مجرم ہونے کے باعث ان کی فوری رہائی ممکن نہیں ہے، ان کیسز کے خلاف اپیلیں بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہیں۔

دوسری طرف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا ایک اور نیب کیس کی انکوائری رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے جس میں ان پر ایک کے بجائے 7 گھڑیاں خلاف قانون اپنے پاس رکھنے اور بیچنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ عمران خان کیخلاف نئے کیس میں خلاف قانون 10 قیمتی تحفے اپنے پاس رکھنے اور بیچنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 7 گھڑیاں قانون کے مطابق اپنی ملکیت میں لیے بغیر ہی بیچ دی گئیں۔


نیب کی انکوائری رپورٹ کے مطابق ہیرے اور سونے کے سیٹ، رولیکس گھڑیاں اور گراف واچ جیسے 10 تحفے غیرقانونی طور پر اپنی ملکیت میں رکھے بغیر ہی بیچ دیئے گئے۔ گراف واچ کا ایک قیمتی سیٹ بھی اپنی ملکیت میں لیے بگیر ہی بیچ دیا گیا، گراف واچ خریدنے والے شخص کو پرائیویٹ تخمینہ ساز سے ملی بھگت کر کے فائدہ پہنچایا گیا۔

نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ تخمینہ ساز کی طرف سے گراف واچ کی قیمت 3 کروڑ سے کم لگانا ملی بھگت کا ثبوت ہے، گراف واچ کی قیمت کا تخمینہ 10 کروڑ 9 لاکھ 20 ہزار روپے لگایا گیا جس کی 20 فیصد رقم (2 کروڑ 1لاکھ 78 ہزار روپے) قومی خزانے میں جمع کروائے گئے۔

واضح رہے کہ صرف 30 ہزار روپے تک کی قیمت کے تحائف مفت میں اپنے پاس رکھے جا سکتے ہیں جس کے لیے ہر تحفے بارے پہلے رپورٹ کرنا پڑتا ہے اور اسے قانون کے مطابق توشہ خانہ میں جمع کروانا لازمی ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان پر پہلے سے قائم توشہ خانہ کے نیب مقدمے میں 14 برس کی سزا سنائی گئی تھی تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی سزا کو معطل کر دیا تھا۔
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Why all these Tosha Khana cases are against one man? Either all those who benefited, including those who took pineapples, should be prosecuted or none.

And why NAB chairman is not sued for coming up with these cases against one man and not applying the law against all those who benefited?
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ تخمینہ ساز کی طرف سے گراف واچ کی قیمت 3 کروڑ سے کم لگانا ملی بھگت کا ثبوت ہے، گراف واچ کی قیمت کا تخمینہ 10 کروڑ 9 لاکھ 20 ہزار روپے لگایا گیا جس کی 20 فیصد رقم (2 کروڑ 1لاکھ 78 ہزار روپے) قومی خزانے میں جمع کروائے گئے۔
I cant understand what they are saying here
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ان حرام زادوں سے پوچھنا تھا ابے حرام کے نطفو گشتی کے بچو زرداری نواز اور دوسرے حرام زادوں نے جو جو تحفے لئے گاڑیاں لئ ان پر کیس کیوں نہیں کرتے گشتی کے بچو وہ تمہاری ماں کے یار ہیں یا گاہک حرام زادو گشتی کے بچو اپنی ماں چ ۔۔ ہے تو سب کے لئے چ۔۔۔ حرام کے نطفوں عوام نے تماری ماں چ۔۔۔ دینی ہے جیسے بنگالی عوام نے چ۔۔۔ تھی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرام زادے جاہل گامے ماجھے گھٹیا نیچ فراڈئے گٹر کے ڈھکن چور منی لانڈر چور حرامُ خور لٹیرے
نواز شریف بٹ اور اسکی گشتی فراری حرام کی ماری مریم نواز شریف کے اپنے اعتراف جرم
اور دونوں باپ بیٹی کے اس دعوئی کے بعد کہ انکے پاس سابقہ ججز جرنیل اور کچھ حاظر ڈیوٹی ججز اور جرنیلوں کے بہت خاص کلپ موجود ہیں
اور انکے گھر داماد ڈبل شفٹ لگانے والے کیپٹن صفدر
کے اس اعتراف کے بعد کہ اس کے پاس کچھ زانئ شرابی حرامئ بے غئرت جرنیلوں کے پورنو کلپ موجود ہیں
جس میں کوئی جنرل شراب کے نشے میں کسی سوئمنگ پول
کے کنارے بے ہوش پڑا ہے اور کسی جنرل کے بیڈ روم کے کلپ اور کسی جنرل کے باتھ روم
کے کلپ موجود ہیں نواز شریف بٹ کا بیان ، مریم نواز شریف کا بیان اور کیپٹن صفدر کا بیان یہ
سارے کے سارے بیانات اعتراف جرم ہیں
بلیک میلنگ نطفہ حرامئ اور مایکی کے ان کنجروں کے اس گھٹیا نیچ فراڈئے کرپٹ ٹبر کے
بارے میں اس جج کا بیان بھئ آن ریکارڈ ہے
جسکو یہ حرم میں بیٹھ کر بلیک میل کرکے مک مکا کرکے پاکستان واپس لائے
تھے شاید
یہ کنجروں کا ٹبر انکے پاس شاید موجودہ کچھ حاظر ڈیوٹی جرنیلوں ججز کے بھی پورنو کلپ موجود ہیں
ایسے ہی کچھ پورنو کلپ کی موجودگی کی وجہ سے ہی بلیک میل کرکےحکومت میں آئے ہیں
اور ان ہی پورنو کلپ کی مدد سے یہ عدالتیں اور جرنیل
مینیج کر رہے ہیں یعنی حکومت پاکستان اور ریاست پاکستان اس وقت پورنو کلپس پر چل رہی ہے