پی ٹی آئی کارکن کامران کی اہلیہ فریاد لیکر ہائیکورٹ پہنچ گئیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کارکن کامران کی گمشدگی، کامران کی بیوی فریاد لیکر پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ کی عدالت پہنچ گئی

میرے شوہر تین روز سے لاپتہ ہے، کچھ نہیں معلوم کہاں ہے، ایف آئی آر بھی درج کرچکے ہیں، بیوی کامران

ایف آئی آر کے باوجود پولیس نے ریکوری نہیں کی، جسٹس عتیق شاہ کا استفسار

نہیں، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے، بیوی

آپ کا کیس کچھ دیر میں سن کر اس میں آرڈر کرتے ہیں، جسٹس عتیق شاہ