ایک طرف اسرائیل غزہ میں جارحانہ کارروائیاں کر.رہاہے دوسری جانب امریکا اسرائیل کو مزید رقم فراہم کررہاہے,امریکی ایوانِ نمائندگان نے ریپبلکنز کا 14.3 ارب ڈالرز مالیت کا اسرائیل ایڈ بل منظور کرلیا, اسرائیل ایڈ بل کے حق میں 226 اور مخالفت میں 196 ووٹ ڈالے گئے,غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈیموکریٹس نے سینیٹ میں اسرائیل ایڈ بل منظور نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 300 کے قریب فلسطینی شہید...