پاکستان کرکٹ بورڈ کی عمران خان کی سالگرہ پر مبارکباد۔۔ عمران خان کا کیریئر ریکارڈ ااور یادگار میچ کی ویڈیو جاری کردی
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان 71برس کے ہو گئے,پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران خان کی سالگرہ پر مبارکباد دی,عمران خان کا کیریئر ریکارڈ ااور یادگار میچ کی ویڈیو جاری کردی
پی سی بی نے عمران خان کو سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ٹیسٹ میں 3,807 رنز اور 362 وکٹیں 🔴 175 ون ڈے میں 3,709 رنز اور 182 وکٹیں ⚪️ 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح کپتان 🏆 پی سی بی ہال آف فیم کے رکن ✨...