ذخائر اسلئے چار ارب ڈالر پر آ گئے کیونکے امپورٹ اسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر ہو گئیں - خان نے آئی ایم ایف کو بگھا دیا تو وہ قرض نہیں دے رہے تھے اس کے علاوہ کوئی اور بھی قرض نہیں دے رہا تھا - پہلے ہی خان نے ملک کے پچہتر سالہ قرض کا اسی فیصد لے لیا تھا - ملک کو بیکرپسی سے بچانے کے لئے خان کو ہٹایا گیا...