"بیانیہ اب عمران خان کے کنٹرول میں ہے آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے ، اب اگر نوازشریف اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ چلاتے ہیں تو ایسا لگے گا کہ وہ عمران خان کی بی ٹیم بن گئے ہیں"۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر
اگر کوئی کہتا ہے کہ اسٹبلشمنٹ کی مداخلت نہیں ہے تو یہ حقائق کے برعکس ہے، وزیراعظم شہباز شریف کو چھ ججز کے خط پر فوری اقدامات لینے کی ضرورت تھی جو نہیں لیے گئے، میں ایسی ریاست میں کیوں رہوں جہاں پر وقت ڈر ہو کہ آپ کا پیچھا کیا جا رہا ہے، محمد زبیر، سابق گورنر