بیانیہ اب عمران خان کے کنٹرول میں ہے،آپ کچھ نہیں کرسکتے۔محمد زبیر

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
"بیانیہ اب عمران خان کے کنٹرول میں ہے آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے ، اب اگر نوازشریف اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ چلاتے ہیں تو ایسا لگے گا کہ وہ عمران خان کی بی ٹیم بن گئے ہیں"۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر

https://twitter.com/x/status/1790467766425726983 اگر کوئی کہتا ہے کہ اسٹبلشمنٹ کی مداخلت نہیں ہے تو یہ حقائق کے برعکس ہے، وزیراعظم شہباز شریف کو چھ ججز کے خط پر فوری اقدامات لینے کی ضرورت تھی جو نہیں لیے گئے، میں ایسی ریاست میں کیوں رہوں جہاں پر وقت ڈر ہو کہ آپ کا پیچھا کیا جا رہا ہے، محمد زبیر، سابق گورنر


https://twitter.com/x/status/1790409283982495939
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز شریف نے جرنیلوں سے اجازت لی ہے انٹی اسٹبلشمنٹ ہونے کی ایکٹنگ کرنے کی اور جرنیلوں
کو برا بھلا کہنے کی
یعنی
وچوں وچوں کھائی جاؤ اتوں رولا پائی جاؤ
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
That's why RajaRawal111 and Mocha7 have been running their brothels round the clock? To make people forget about "bayania"? Noiceeee!
او بھائی بیانئے الیکشن جیت کر حکومت بنانے کے لئے بنائے جاتے ہیں - کونسا بیانیہ اور کہاں کا بیانیہ جب ایک بندے کی پارٹی تتر بتر ہو گئی جیت کر بھی نہ جیت سکے اور جیل میں بیٹھا ہے - خان سے زیادہ کنٹرول تو خان کے سیل کے باہر کھڑے سنتری بادشاہ کا ہے جو سپائی ہو کر بھی سلاخوں پر ڈنڈے مارتا رہے تو خان اس کا کچھ نہیں روک سکتا - ممکن ہے مستقبل میں خان حکومت میں آئے اور فل کنٹرول میں ہو لیکن فلحال تو باہر کھڑا سپاہی فل کنٹرول میں ہے
😅
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
فلحال تو باہر کھڑا سپاہی فل کنٹرول میں ہے
i agree

GL0ZRdXXwAACHiw