اب فیصلہ ہو گا کہ ملک ایجنسیز چلائیں گی یا قانون چلائے گا:جسٹس محسن اختر

battery low

Minister (2k+ posts)
Justice-Mohsin-Akhtar-Kayani.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کا کیس، حکومت نے وقت مانگ لیا، سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب
https://twitter.com/x/status/1792501887843127471
میں فیصلہ دوں گا تو یہ معاملہ اغوا سے کہیں اور نکل جائے گا، یہ معاملہ اتنا سادہ اور آسان نہیں، اس کیس میں ایک مثال قائم ہونی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

سیکٹر کمانڈر کوئی چاند پر رہتا ہے، بہت بڑی طاقت ہے؟ کیا حیثیت ہے اُس کی؟ ایک گریڈ 18 کا بندہ ہے، آپ نے اسے کیا بنا دیا ہے،ان کے تابع مت ہوں،ملک چلنا ہے تو اُن کے بغیر بھی چل جائے گا،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

کل سیکٹر کمانڈر کا باقاعدہ بیان لے کر عدالت میں پیش ہوں،جسٹس محسن اختر کیانی کا ایس ایس پی کو حکم، ریمارکس دیئے،آپ بیان لیں پھر میں سیکٹر کمانڈر کو بھی طلب کروں گا۔

وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو طلب کروں گا،پھر میں وزیراعظم کو طلب کروں گا، یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے،پھر وزیراعظم اور پوری کابینہ کو طلب کروں گا،پوری کابینہ کو یہاں بٹھا کر ان سے فیصلہ کرواؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی۔

یہ معاملہ اب آئی ایس آئی کے دائرہ اختیار سے آگے نکل چکا ہے،یہ ان کی ناکامی ہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار میں کوئی کام نہیں کر سکتے، دوسری صورت میں ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ایم آئی پیش ہوں،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

اگر ادارے کوئی کام نہیں کرسکتے تو ان کی ضرورت نہیں،یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے، جب دل کیا دروازہ کھٹکھٹایا،ڈالے بھیجے اور بندہ اُٹھا لیا،ایک طرف میسج بھیجیں اور پھر کہیں بندہ نہیں ہے،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس۔۔۔

اب فیصلہ ہو گا کہ ملک ایجنسیز چلائیں گی یا قانون چلائے گا، پہلے بتا رہا ہوں کہ اس کیس کے فیصلے کے نتائج بہت خوفناک ہوں گے،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس۔۔
https://twitter.com/x/status/1792501887843127471
https://twitter.com/x/status/1792115816399261705 https://twitter.com/x/status/1792133101331546166 https://twitter.com/x/status/1792558893081481531 https://twitter.com/x/status/1792475466290635006 https://twitter.com/x/status/1792541257706684470

https://twitter.com/x/status/1792440696894554396
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ملک توڑنا نہیں تو ملک کو آئین کے تحت چلانا ہوگا ورنہ جس طرح یہ زانی شرابی حرامئ بے غیرت بزدل ہیجڑے ملک کو پہلے توڑ چکے ہیں یہ پھر توڑ کر اپنئ اربوں ڈالرز کی لوٹ مار سمیت بھاگ کر باہر آجائیں گے اسلئے ملک بچانا ہے تو ان کو آئین اور قانون کے اندر لانا ہوگا
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کا کیس، حکومت نے وقت مانگ لیا، سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

میں فیصلہ دوں گا تو یہ معاملہ اغوا سے کہیں اور نکل جائے گا، یہ معاملہ اتنا سادہ اور آسان نہیں، اس کیس میں ایک مثال قائم ہونی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

سیکٹر کمانڈر کوئی چاند پر رہتا ہے، بہت بڑی طاقت ہے؟ کیا حیثیت ہے اُس کی؟ ایک گریڈ 18 کا بندہ ہے، آپ نے اسے کیا بنا دیا ہے،ان کے تابع مت ہوں،ملک چلنا ہے تو اُن کے بغیر بھی چل جائے گا،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

کل سیکٹر کمانڈر کا باقاعدہ بیان لے کر عدالت میں پیش ہوں،جسٹس محسن اختر کیانی کا ایس ایس پی کو حکم، ریمارکس دیئے،آپ بیان لیں پھر میں سیکٹر کمانڈر کو بھی طلب کروں گا۔

وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو طلب کروں گا،پھر میں وزیراعظم کو طلب کروں گا، یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے،پھر وزیراعظم اور پوری کابینہ کو طلب کروں گا،پوری کابینہ کو یہاں بٹھا کر ان سے فیصلہ کرواؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی۔

یہ معاملہ اب آئی ایس آئی کے دائرہ اختیار سے آگے نکل چکا ہے،یہ ان کی ناکامی ہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار میں کوئی کام نہیں کر سکتے، دوسری صورت میں ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ایم آئی پیش ہوں،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

اگر ادارے کوئی کام نہیں کرسکتے تو ان کی ضرورت نہیں،یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے، جب دل کیا دروازہ کھٹکھٹایا،ڈالے بھیجے اور بندہ اُٹھا لیا،ایک طرف میسج بھیجیں اور پھر کہیں بندہ نہیں ہے،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس۔۔۔

اب فیصلہ ہو گا کہ ملک ایجنسیز چلائیں گی یا قانون چلائے گا، پہلے بتا رہا ہوں کہ اس کیس کے فیصلے کے نتائج بہت خوفناک ہوں گے،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس۔۔

کیانی صاحب، ان حرامیوں کی ٹانگیں اُٹھا کے رکھیں
 
Raza888

Councller (250+ posts)
Record to yahi batata he k Pakistan k judges itne hosle wale nahi. Jab bhi ye is terha ki barhken maarte hein aur front foot per aa k khelte hein peeche se inko koi taqat k teeke laga raha hota he.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جب وہ اٹھارہ گریڈ کا معمولی افسر ہے تو طلب کریں اور کک آؤٹ کریں۔ کیا کر لے گا؟

اگر قانون نافذ کرنا ہے تو یہی موقع ہے بعد میں شاید نہیں ملے گا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاگل اور زہنی مریض قاضی عدلیہ کو تباہ کررہا ہے اور عاصم منیر فوج کو تباہ و برباد کرکے چھوڑے گا دونوں کا گٹھ جوڑ اس ملک کو مشرقی پاکستان کی طرح توڑنے کئ طرف لے جا رہا ہے
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
This is called Jihad. This judge now standing for the rights of common people. May Allah help him. The people should stand with him. Today is not about this poet. Tomorrow it could be we all.
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
جب وہ اٹھارہ گریڈ کا معمولی افسر ہے تو طلب کریں اور کک آؤٹ کریں۔ کیا کر لے گا؟

اگر قانون نافذ کرنا ہے تو یہی موقع ہے بعد میں شاید نہیں ملے گا۔
Yes that's what he is doing. First he will submit written statement today and tomorrow he will be standing in court tomorrow for questioning. This case will make history and no one will kidnapp anymore.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہم لوگ بنگالی کو غدار اور برا بھلا کہتے تھے ہمیں جو بتایا گیا تھا ، ہر اس بندے کو غدار کہتے تھے اسکی ماں بہن ایک کردیتے تھے جو بھئ فوج یا کسی جرنیل کے خلاف بولتا تھا
ہماری نظر میں وہ غدار ہوتا تھا انڈین ایجنٹ ہوتا تھا ملک دشمن ہوتا تھا اور وہ بندہ قومی سلامتی کا دشمن ہوتا تھا لوگوں کو برین واش کرکے یہی ُفیڈ کیا گیا تھا لیکن جب ان جرنیلوں کی ملک دشمنی جنگی جرائمُ عورتوں بچیوں کی ناجائز گرفتاریاں دیکھیں سول عوام پر ظلم و زیادتی دیکھی تو پھر اصلیت
کھلی کہ ان جرنیلوں نے دراصل اپنی لوٹ مار جاری رکھنے کے لئے اپنے آپ کو محب وطن اور اپنے خلاف ہر بولنے
والے کو قومی سلامتی کا مخالف غدار انڈین ایجنٹ مشہور کیا ہوا تھ چار پانچ سال پہلے ہم عاصمہ جہانگیر
کو ملک دشمن انڈین ایجنٹ حامد میر ، طور ، مطی اور ان کے ہم خیال سب کو غدار سمجھتے تھے
کیونکہ ہمیں یہی بتایا گیا تھا برین واش کیا گیا تھا
الطاف حسین کو ملک دشمن اور غدار شیخ مجیب کو غدار ولی خان کو غدار ، جی ایم سید کو غدار ، باچا خان کو غدار ، بگتی کو غدار ان فوجی جرنیلوں نے کہا بلوچیوں کوغدار ان جرنیلوں نے کہا انہوں نے تو مادر ملت کی طرح ڈاکٹر قدیر کو بھی غدار کہہ دیا تھا
پھر جب تاریخ پڑھی تو پتہ چلا کہ اصل غدار اور ملک توڑنے والے قومی مجرم امریکہ کے پالتو کتے تو یہ جرنیل خود ہیں انہوں نے تو قائد اعظم کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو بھی شیخ مجیب کی طرح غدار کہا جب کہ غدار یہ جرنیل ہیں اب تو اصل مجرم ننگے ہوئے ہیں اصل غدار ننگے ہوئے ہیں یہ جرنیل محب وطن ہیں اور انکی مخالف پچانوے پرسینٹ عوام سب غدار ہیں پنجاب والوں کا برین واش کرکے کراچی کے مہاجرین پاکستان بنانے والوں کو غدار انڈین ایجنٹ اور قومی سلامتی کے لئے خطرہ کہا جب کہ مہاجروں نے یا بلوچیوں نے پنجابی سندھی یا پٹھانوں نے ملک نہیں توڑا ملک جرنیلوں نے توڑا جر نیلوں نے بنگالی محب وطن عورتوں کو ریپ کیا ان کو قتل کیا بنگالی محب وطن نوجوانوں کو شہید کیا ان پر جنگی جرایم کئے ان کو مِسنگ پرسن کرکے قتل کردیا وہی سارا کچھ پھر بلوچستان میں شروع کیا پھر کے پی کے میں اور اب پنجاب میں بھئ لیکن اب نہیں اب عوام جان گئی ہے کہ یہ جرنیل جنگی مجرم ہے سول آبادی پر فوج جنگی جرائم کرے تو اس کی سزا موت ہے ہر قانون ہر عدالت میں خاص طور ہر مہر عالمی عدالت میں اور عورتوں بچیوں کی گرفتاریاں بلوچوں پختونوں پنجابیوں اور دوسرے لوگوں کو مِسنگ پرسن کرنا جنگی جرم ہے جسکی سزا موت ہے