اگرچہ بات تو صحیح کر رہا ہے صدیق جان لیکن اسے تھوڑا خیال کرنا چاہیے . حالات کافی خراب ہیں اور قاضی استرا ایکسٹنشن کا پلان فیل ہو جانے پر بپھر گیا ہے اور بدلہ کہیں صدیق جیسے ماڑے بندوں سے نہ لینے بیٹھ جائے . پتہ چلے کہ واؤڈے کے کیس میں صدیق جان کو بھی دھر لیا گیا ہے