دوران سماعت بانی تحریک انصاف عمران خان نے ورزش کے انداز میں سر کے پیچھے ہاتھ باندھ کر سٹریچنگ کی
بازوؤں کو ورزش کے انداز میں ہلایا اور گردن کو دائیں بائیں حرکت دیتے رہے
بانی پی ٹی آئی نے دلائل دینے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں
بانی پی ٹی آئی نے ساتھ موجود پولیس اہلکاروں کو پاس بلایا اور اپنے چہرے پر تیز روشنی پڑنے کی شکایت کی اہلکاروں نے لائٹ کو ایڈجسٹ کر دیا