میرے پاکستانی بھائیوں اور میری پیاری بہنوں
اب جب کی واضح ہو چکا ہے کی آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی ہے تقریباً تمام ہی بڑے چہرے میدان میں موجود نہیں ہوں گے
اور الیکشن مہم نہیں چلا سکیں گے
تو پھر سوال یہ ہے کی اب ہمارے پاس کیا راستہ ہے؟
آخر ہم کیسے الیکشن لڑیں گے؟
اس کا جواب
یہ ہے کی اب ہمارے اوپر دوہری ذمہ داری ہو گئ ہےاب ہمیں صرف ووٹ نہیں ڈالنابلکہ ووٹ ڈلوانا بھی ہےاور وہ کیسے ڈلوانا ہےاس کا طریقہ میں آپ کو بتاتی ہوںجو پچھلے 6 ماہ میں مجھے ذاتی طور پر تجربہ ہوا ہےاگر ہم ان سائںٹیفیک میتھڈ کو اپنائیں تو انشاءاللہ ہم 95 فیصد ووٹر ٹرن آوٹ
کروا لیں گےمیں ترتیب سے یہ طریقہ بیان کر رہی ہوں1 سب سے پہلے ڈور ٹو ڈور کیمپین سے شروعات کریںکیمپین کرتے وقت اپنے ساتے ایک پین رجسٹر رکھیںجس گھر میں کیمپین کے لیے جائیںاس گھر میں کتنے مرد ووٹ ہیںاور کتنی خواتین ووٹر ہیںیہ درج کریںپھر یہ بھی نوٹ کریں کی کتنے جوان ہیں
اور کتنے بزرگ ووٹرز ہیںپھر ان کا وہاٹس ایپ نمبر لازمی لیکر نوٹ کر لیںاس طرح کیمپین کے ساتھ اپنے محلے کا ڈیٹا کلیکٹ کریںالیکشن ایٹ 2017 کے مطابقایک پولنگ اسٹیشن پر1200 ووٹ رجسٹر ہوتے ہیںاور ایک پولنگ پر چار پولنگ بوتھ ہوتے ہیںیعنی ہر پولنگ بوتھ پر 300 ووٹ کا حساب ہوتا ہے
بس آپ نے اپنا پولنگ بوتھ مینج کرنا ہےیعنی صرف 300 ووٹآپ نے بس یہ تہیہ کرنا ہے کی میں نے یہ 300 ووٹ الیکشن والے دن ہر حالت میں اپنے پولنگ بوتھ میں کاسٹ کروانے ہیںاس کا طریقہ کیا ہوگا؟اس کا طریقہ یہ ہے کی جب آپ ڈور ٹو ڈور کیمپین کر کے ڈیٹا کلیکٹ کر لیں گےتو آپ کے پاس
پورا ریکارڈ ہوگا کی آپ کے پولنگ بوتھ پر کتنے نوجوان کتنے بزرگ اور کتنی خواتین ہیںان سب کی الگ الگ لسٹ بنائیںاور الیکشن ڈے پر ان کو پولنگ بوتھ لے جانے کا پلان ترتیب دیںاپنی پاکیٹ منی سے پیسے بچائیںاور الیکشن ڈے پر 10 چنگ چی رکشوں کو انتظام کر کے رکھیںانصافیوں کا ایک
گروپ بنائیںکم از کم 30 لوگوں کی1 ٹیم لوگوں کو گھر سے نکال کر لائے2 لوگوں کو پولنگ بوتھ لیکر جاے3 لوگوں کو واپس گھر لیکر آےمحلے میں ہی ایک پک اپ پوائنٹ بنائیںاور وہاں پر 10 کرسیوں کا انتظام کر کے رکھیںایک ٹیم لوگوں کو گھروں سے نکال کر لاےاور اس پک پوائنٹ پر بٹھا دے
وہاں چنگ چی رکشہ موجود ہوان رکشوں سے ان کو پولنگ بوتھ بھیجیںوہاں پر دوسری ٹیم موجود ہواور وہ ان کو رسیو کر کے پولنگ بوتھ تک رہنمائی کریںاور جو لوگ ووٹ ڈال چکے ہوں ان کو اسی چنگ رکشے میں واپس بھیج دیںصبح فجر کے بعد سب سے پہلے بزرگوں کو بھیجیںپھر خواتین کو بھیجیںاور
سب سے آخر میں نوجوانوں کو بھیجیںاس طرح ہم ترتیب سے ووٹ ڈلوانے میں کامیاب ہو جائیں گےمیں جانتی ہوں کی یہ سب شائد ہی کوئی پڑھےلیکن میرے پاکستانیوں یہ جنگ بہت بڑی ہےاور ہمارے مقابلے میں پوری ریاست کی مشینری کھڑی ہےان کے پاس سارے وسائل ہیںطاقت ہے میڈیا ہےاور بیحد پیسہ ہے
اس لیے دوستوں ہم سب کو ملکر یہ جنگ لڑنی ہوگیہر شخص یہ عہد کرے کی میں اپنا پولنگ بوتھ بڑے مارجن سے کپتان کو جتوا کر دوں گاتو یقین کریں دنیا کی کوئی طاقت ہمیں ہرا نہیں سکتییہ پاکستان کی بقا کی جنگ ہےیہ عمران خان کی زندگی اور موت کی جنگ ہےاگر ہم ہارے اور ہم نے کاہلی کی تو
اس کی سزا عمران خان کو بھگتنی پڑے گیپھر شاید وہ زندگی میں کبھی جیل سے ناہی ہی نا آسکیںمیں پھر سے التجا کر رہی ہوںسوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ ہر شخص ذاتی طور پر گرآونڈ ورک شروع کرے
Source:اب جب کی واضح ہو چکا ہے کی آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی ہے تقریباً تمام ہی بڑے چہرے میدان میں موجود نہیں ہوں گے