احمد فرہاد کے نمبر سے وٹس ایپ کال،ایمان مزاری کاعدالت میں انکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


"17تاریخ کو مجھے میرے شوہر احمد فرہاد کے نمبر سے کال اور کہا گیا آپ پٹیشن واپس لیں ہم فرہاد کو ہفتے والے دن چھوڑ دیں گے ۔ آئی ایس آئی نے مجھے کہا عدالت میں بیان دیں کہ احمد فرہاد خود کہیں گئے ہیں"۔ اہلیہ احمد فرہاد
https://twitter.com/x/status/1792474499020910978
17 مئی کو احمد فرہاد کے نمبر سے واٹس ایپ کال آئی اور ہمیں کہاں گیا کہ درخواست واپس لے لیں احمد فرہاد واپس آ جائے گا، ہمارے اور اُن کے درمیان تین ڈرافٹس شئیر ہوئے، انہوں نے کہا آپ عدالت کو کہیں احمد فرہاد خود گیا تھا، احمد فرہاد واپس نہیں آئے اس لئے ہم درخواست واپس نہیں لے رہے ، وکیل ایمان مزاری کا عدالت میں بیان
https://twitter.com/x/status/1792426853916909774
شاعر احمد فرہاد کی وکیل ایمان مزاری نے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں انکشاف کیا ہے کہ 17 مئی کو احمد فرہاد کے نمبر سے واٹس ایپ کال آئی اور ہمیں کہاں گیا کہ درخواست واپس لے لیں احمد فرہاد واپس آ جائے گا، ہمارے پاس میسجز کا ریکارڈ موجود ہے، انہوں نے کہا آپ عدالت کو کہیں احمد فرہاد خود گیا تھا، ہم نے جھوٹ بولنے سے انکار کیا لیکن درخواست واپس لے لی اسکے باوجود احمد فرہاد کو رہا نہیں کیا گیا ہمارے ساتھ دھوکہ ہوا
https://twitter.com/x/status/1792427903637934486
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اللہ کے سپاہی اصل میں بُردہ فروش کن ٹُٹے نکلے۔
سات لاکھ مادر چود مُسلی ستر سال سے پاکستان کی وردی پہن کر دھندہ امریکہ کا کر رہے ہیں۔
ان کا ہر مرنے والا حرام کی موت مرا ہے۔ شہادت کا یہ صرف چُورن بیچتے ہیں اپنے احساسِ گناہ کو چھپانے کے لیے
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Hoe mean ISI & Army ??? cant believe a so called professional army can be down to this point ... shame for Pakistan