اسرائیلی آئرن ڈوم نے صرف کافروں کی نہیں بلکہ مسلمانوں کی بھی حفاظت کی،مرزا

taban

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس مرزا ساب نے سیاست میں انگلیاں مار کر اپنی انگلیاں کٹوا لی ہیں اب نہ ان کی بات میں اثر ہے نہ ہی دم اور انکی مذہبی وڈیو بھی شائد ہی کوئی دیکھتا ہو
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
جب انسان آپنے آپ کو ہر چیز میں ہی عقل قل سمجھنے لگتا ہے تب ایسی ہی چولیں مارتا ہے ، اس کی جو ڈومین ہے اس سے ہٹ کر ہر چیز میں گھسے گا تو ایسی ہی بے سرو پا دلیلیں دے گا
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندے کو پہلے بھی خبردار کیا گیا کہ جو تم دین کا کام کر رہے ہو اس تک اپنے آپ کو محدود رکھو تو بہتر ہے لیکن اس بندے کو پتا نہیں کیا غلط فہمی ہے کہ لوگ میری ہر بات کو من و عن سن کر یقین بھی کرتے ہیں آج تو اس نے حد ہی کر دی یہ ہمارے پاکستانیوں کا المیہ ہے جس کو تھوڑی بہت فیم مل جائے وہ ہمارے ہی ملک کے نمک حراموں کا آلہ کار بن جاتا ہے
 

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk