ہم درخواست گزار علی خان نامی شہری کے گھر گئے لیکن وہ نہیں ملا، وزارت دفاع کے ذریعے بھی نوٹس اس کے گھر کے باہر چسپاں کر دیا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں سپریم کورٹ میں بیان
انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا روسٹرم پر آ گئے۔۔!!
آپ علی خان کے وکیل ہیں،بیٹھ جائیں،وکلا کو سننے دیں، ہمیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
میں بھی ہائیکورٹ کا وکیل ہوں،شوکت بسرا
مبارک ہو، آپ ہائیکورٹ کے وکیل ہیں، تشریف رکھیں، چیف جسٹس
انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کرنے والے صاحب کون ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار
اُن کا 2012 میں آرمی سے کورٹ مارشل ہوا ہے، 5 سال کی سزا سنائی گئی، اُس وقت جنرل کیانی آرمی چیف تھے، ایڈیشنل اٹارنی جنر
درخواست گزار نے ای میل کی ملک سے باہر ہوں، درخواست واپس لینا چاہتا ہوں، دستاویزات کے مطابق درخواست گزار دوحہ سے کنکٹنگ فلائٹ لے کر بحرین گیا، عجیب آدمی ہے، سستا ہونے کے باعث لوگ ریٹرن ٹکٹ لیتے ہیں، اس نے ون وے ٹکٹ لیا، لگتا ہے درخواست پبلسٹی سٹنٹ ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ل