امریکی خاتون خاتون پروفیشنل فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کرلیا

9amberlicib.png

مکسڈ مارشل آرٹس(ایم ایم اے)کی ماہر اورپروفیشنل فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کرلیا ہے،انہوں نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی وجہ بھی بتادی۔

تفصیلات کے مطابق مشہور امریکی فائٹر اور 35 سالہ مارشل آرٹ ایتھلیٹ امبر لیبروک نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں اتنی بڑی تبدیلی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام نے میری زندگی پر بہت مثبت اثرات مرتب کیے۔

انسٹاگرام پر مذہب کی تبدیلی کے حوالے سے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے امبر لیبروک کا کہنا تھا کہ مجھے بے حد جدوجہد کے باوجود کیریئر میں ناکامیوں، پیاروں سے دوری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے میری زندگی میں ایک ہلچل اور بے سکونی تھی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ میں میری زندگی بالکل بدل کررہ گئی، آنکھ جھپکتے ہی سب کچھ بدل گیا، ہر چیز نے مجھے اللہ تعالیٰ کے قریب کرنے اور مذہب کی تلاش کےراستے پر چلنے میں اہم کردار ادا کیا ۔

امبر لیبروک نے کہا کہ چاہے حالات مشکل تھے، یا لوگوں کےساتھ معاملات تھے، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا، میں نے کبھی اپنی زندگی میں موجود خوبصورت لوگوں کے ساتھ کو محسوس ہی نہیں کیا تھا، یہاں آکر مجھے سمجھ آیا کہ یہ سب کچھ جو ہورہا ہے یہ ہونا ہی لکھا تھا، یہ میرے وقت کے مطابق نہیں بلکہ اللہ کے مقرر کردہ وقت کے مطابق ہورہا ہے۔

مارشل آرٹ ایکسپرٹ نے مزید لکھا کہ میں اللہ پر مکمل طور پر بھروسہ کرتی ہوں، اچھا یا برا کوئی فرق نہیں پڑتا، یہ ایک بہترین سال تھا اور یہ ابھی ختم نہیں ہوا میں منتظر ہوں اس سال میں میرے لیے ابھی کیا کچھ باقی ہے،الحمداللہ۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

May you stay blessed!
 
immu321

MPA (400+ posts)
Allah Pakistani elite ko kab hadyat day gaa?
hidayat to hamaraey pas already mojood hey,
lekin hum quran mein bahaney talash karte hein aur maulvio aur politician ki baton per aankh band ker k amal kerte hein. jabke is k ulat hona chaye tha.
 
immu321

MPA (400+ posts)
Do not worry ya Pakistan molvi ka faluda bana day gye akli he Mashallah.
inshallah, jo non muslim
muslim
hote hein wo quran ko research ker k hi ziada ter musalman hote hein. un k pas ache khasi knowledge hoti hey.