Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6g6Dj17/hamdi1h1i1h.jpg
میراثیوں کی اس سے زیادہ توہین نہیں ہو سکتی کہ مُسلیوں کو ان سے ملا دیا جاۓمیراثیوں کے لڑکے کو فوج کی طرف سے چٹھی آئ کہ آپ فوج جوائن کریں سرحدوں پہ آپ کی ضرورت ہے ، فوجی اہلکار یہ خط لیکر میراثی کی ماں کے پاس گئے میراثی کی ماں بولی ، ٹھیک ہے لے جاو اسے ساتھ مجھے کوئ اعتراض نہیں ہے لیکن بادشاہ سلامت کو میرا یہ پیغام بھی پہنچا دینا کہ بات اگر میراثیوں کے لڑکوں تک آگئ ہے تو صلح ہی کرلو ،
I believe that the marasi's mum gave brilliant and logical advice to the armed forces commander-in-chief. I assume the COAS was intelligent enough to accept her advice.
قلابازیاں تو تم بھی کھا رہے ہو ، حامد پِیا