جاوید لطیف جیسے فراڈیے لوگوں سے ہوشیار رہئیے

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کیسے فراڈیے لوگ ہیں یہ
انکو حکومتیں بھی زبردستی دے دی جاتی ہے
زبردستی کیس بھی معاف ہو جاتے ہیں
زبردستی سزائیں بھی معاف ہو جاتی ہیں
ان سے حکومت واپس لے کر جیلوں میں بند کرنا چاہیئے۔بڑے آئے انقلابی، سہی چوٹ ماری ہے عوام نے انکو 8 فروری کو

یہ گھٹیا لوگ اب بھی انقلابی بننے کا ناٹک کررہے ہیں

https://twitter.com/x/status/1789894537403355457