جب فیصل واوڈا نے مصدق ملک کو زبردستی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بنایا

faosa;111j21.jpg

فیصل واوڈا کا ایک پرانا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ مصدق ملک سے متعلق انکے سامنے غلط بیانیاں کررہے ہیں اور مصدق ملک انکے جھوٹ بے نقاب کرتے جارہے ہیں۔ یہ کلپ اس وقت کا ہے جب فیصل واوڈا تحریک انصاف کا حصہ تھے اور عمران خان کی حکومت میں وفاقی وزیر آبی وسائل تھے۔

کامران شاہد کے شو میں فیصل واوڈا نے مصدق ملک کے سامنے دعویٰ کیا کہ وہ مشرف دور میں وزیر تھے جس پر مصدق ملک نے کہا کہ میں مشرف دور میں کبھی وزیر رہا ہی نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1791163335364448320
مصدق ملک کو پہلی بار الیکشن 2013 میں نگران حکومت میں وفاقی وزیر پانی وبجلی کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا، الیکشن کے بعد جب ن لیگ برسراقتدار آئی تو مصدق ملک مسلم لیگ ن کا حصہ بن گئے تھے اور پھر انکی حکومت میں وزیر رہے۔

فیصل واوڈا نے دوسرا دعویٰ یہ کیا کہ وہ دبئی میں رائل فیملی کے ڈاکٹر رہے ہیں جس پر مصدق ملک نے کہا کہ میں نے تو ڈاکٹری کی ہی نہیں، میں تو پی ایچ ڈی ہوں اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری ہے۔مجھے بتائیں کہ میں نے کہاں سے ایم بی بی ایس کی ڈگری لی ہے۔

مصدق ملک نے فیصل واوڈا سے یہ بھی کہا کہ میں کبھی دبئی میں رہا ہی نہیں ہوں۔جھوٹ کے پیر ہوتے ہیں؟

اس پر صحافی اے وحید مراد نے کہا کہ ازخود نوٹس کیس میں اگر فیصل واوڈا یہی کام کر لے تو مزہ دوبالا
https://twitter.com/x/status/1791147014597575102
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ واڈا چند زانی شرابی حرامئ کرپٹ غدار نسل کےجرنیلوں کو اپنے گھر کی گشتیاں سپلائی کرکے سیاست میں آیا ہے یہ گشتئ سپلائر ہر بندے کو اپنی طرح گشتی سپلائر سمجھتا ہے اس گشتی سپلائر واڈے کئ اصلیت اب پورا پاکستان جان گیا ہے پی ٹی آئی والوں نے بھی اپنی پارٹی میں واڈے ، عون چودری گشتی سپلائر اور منشیات فروش جیسے بندے عثمان بزدار جیسے حرام زادے کرپٹ اور چند اور حرامی پارٹی میں لئے تھے جو خود ہے ننگے ہوگئے اور اس عون چودری گشتی سپلائر اور واڈے گشتی سپلائر بزدار کنجر کرپٹ کی طرح ننگے ہوکر بھاگ گئے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
faosa;111j21.jpg

فیصل واوڈا کا ایک پرانا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ مصدق ملک سے متعلق انکے سامنے غلط بیانیاں کررہے ہیں اور مصدق ملک انکے جھوٹ بے نقاب کرتے جارہے ہیں۔ یہ کلپ اس وقت کا ہے جب فیصل واوڈا تحریک انصاف کا حصہ تھے اور عمران خان کی حکومت میں وفاقی وزیر آبی وسائل تھے۔

کامران شاہد کے شو میں فیصل واوڈا نے مصدق ملک کے سامنے دعویٰ کیا کہ وہ مشرف دور میں وزیر تھے جس پر مصدق ملک نے کہا کہ میں مشرف دور میں کبھی وزیر رہا ہی نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1791163335364448320
مصدق ملک کو پہلی بار الیکشن 2013 میں نگران حکومت میں وفاقی وزیر پانی وبجلی کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا، الیکشن کے بعد جب ن لیگ برسراقتدار آئی تو مصدق ملک مسلم لیگ ن کا حصہ بن گئے تھے اور پھر انکی حکومت میں وزیر رہے۔

فیصل واوڈا نے دوسرا دعویٰ یہ کیا کہ وہ دبئی میں رائل فیملی کے ڈاکٹر رہے ہیں جس پر مصدق ملک نے کہا کہ میں نے تو ڈاکٹری کی ہی نہیں، میں تو پی ایچ ڈی ہوں اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری ہے۔مجھے بتائیں کہ میں نے کہاں سے ایم بی بی ایس کی ڈگری لی ہے۔

مصدق ملک نے فیصل واوڈا سے یہ بھی کہا کہ میں کبھی دبئی میں رہا ہی نہیں ہوں۔جھوٹ کے پیر ہوتے ہیں؟

اس پر صحافی اے وحید مراد نے کہا کہ ازخود نوٹس کیس میں اگر فیصل واوڈا یہی کام کر لے تو مزہ دوبالا
https://twitter.com/x/status/1791147014597575102
ایف اے والوں نے کیا شاہکار ڈھونڈا ہے۔۔ فیصل لونڈا