جماعت اسلامی کے فلسطین کے حق میںدھرنے پر گاڑی چڑھانے والا گرفتار

battery low

Minister (2k+ posts)
2642215-whatsappimageatam-1716187790-737-640x480.jpeg


اسلام آباد میں فلسطین کے حق میں جاری دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں 2 مظاہرین جاں بحق ہوگئے۔



اسلام آباد کے ڈی چوک پرجماعت اسلامی کی جانب سے فلسطین کے حق میں دئیے گئے دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں تین کارکن زخمی ہوئے۔

ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد کے مطابق نامعلوم شخص نے دھرنے میں بیٹھے شخص پر پولیس کی موجودگی میں گاڑی چڑھائی۔ واقعہ میں دو ساتھی شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے گاڑی میں سوار شخص کو حراست میں لے کرگاڑی کو تھانہ کوہسار منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈرائیور کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی ہے۔جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کے ڈی چوک میں جاری سیو غزہ دھرنے پہ رات 2 بجے کے قریب سڑک پہ بیٹھے مظاہرین پر نامعلوم افراد نے گاڑی چڑھا دی۔

سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اس خون ناحق کی ذمہ دار حکومت اور اسلام آباد پولیس ہے۔ 8 روز سے جاری پرامن دھرنے پر سوچی سمجھی سازش کے تحت حملے کے منصوبہ سازوں کو گرفتار کیا جائے۔ موقع پر موجود پولیس کی مجرمانہ خاموشی پر کارروائی کی جائے اور حملے کی ایف آئی آر کاٹ کر ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ یہ کوئی سیاسی دھرنا نہیں ہے۔ دھرنے کا مقصد حکومت کو جگانا اور فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا ہے۔


جماعت اسلامی کے جاں بحق کارکن رومان کی نماز جنازہ ڈی چوک میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ مشتاق احمد نے پڑھائی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


Source
https://twitter.com/x/status/1792599181577654530
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب امریکہ کے پالتو کتے امریکہ اور اسرائل کو خوش کرنے کے لئے نطفہ حرام مایکئ اور گشتی پن پر اتر آئے ہیں گشتی کے بچے چکلے کی پیداور نطفہ حرام ملک دشمن خنزیری کتے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
انصاف کا تقاضہ ہے کہ ان جانوروں کی شناخت کے بعد دو دن میں سرعام پھانسی دی جائے تاکہ آئیندہ کسی کی شے پر اپنے ہی ہم وطن شہریوں کے خلاف ایسا گھناؤنا فعل کرنے کا سوچیں بھی نہ لیکن افسوس جو ان جانوروں کو استعمال کرتے ہیں وہ خود بھی اپنے عقوبت خانوں میں سینے پر میڈل سجائے بےبس غریب پاکستانی پر انسانیت سوز مظالم کرتے ہیں اور کے پی کے میں بوڑھے پٹھانوں اور بچوں پر جوڈو کراٹے اور باکسنگ کی پریکٹس بھی کرتے ہیں