زرتاج گل سے معافی کے باوجود طارق بشیرچیمہ پورے سیشن کیلئے معطل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
زرتاج گل سے معافی کے باوجود سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے طارق بشیر چیمہ کو پورے سیشن کےلیے معطل کردیا

سپیکر کی طرف سے اس حوالے سے اٹھایا جانے والا سوال ایوان نے منظور کرلیا
https://twitter.com/x/status/1791352676577620134
گزشتہ روز اسپیکر چیمبر میں طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگی تھی، زرتاج گل کی معافی کے باوجود پی ٹی آئی ارکان کا مطالبہ تھا کہ طارق بشیر چیمہ کو معطل کیا جائے۔
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Of course it's not the filthy cult of Niazi where such actions would or should be tolerated.


شہباز گل اپنے نازیبا بیان پر قائم، مثال دینے کیلئے ایک اور غیر اخلاقی لفظ ادا کردیا​



 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Happy Birthday Reaction GIF

Mocha7