سلمان اکرم راجا نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کیوں نہیں کی؟

salmah11h12.jpg


سینئر قانون دان اور وکیل سلمان اکرم راجا نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت نا کرنے کی وجہ بتادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان سلمان اکرم راجا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں دیا گیا ایک بیان شیئر کیا،اس بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے سوشل میڈیا کی بندش اور پابندیوں کی حمایت کرتے ہوئے اس کی وجوہات بتائیں ۔

اس بیان میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ بہت سے یورپی ممالک میں بھی سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے قوانین بنائے گئے ہیں، ہم اس معاملے میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کررہے ہیں اور مستقبل قریب میں ہم سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے بین الاقوامی سطح پر قابل قبول قواعد وضوابط متعارف کروائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1784133980222091565
اعظم نذیر تارڑ کے اس بیان کو شیئر کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ملک کے اندر اور باہر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حامیوں کے تعاون سے عظیم جہانگیر کے نام پر کانفرنس کا انعقاد دیکھ کر بہت دکھ ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج اس کانفرنس میں ہونے والی گفتگو کے بعد میں نے بہت بھاری دل سے اس کانفرنس کے انتخابات اور انتخابی دھاندلی کے پینل کا حصہ نا بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے مجھے مرحومہ عاصمہ جہانگیر کے ساتھ کئی دہائیوں تک کام کرنے اور مہم چلانے کے بعد اس کی توقع نہیں تھی۔
https://twitter.com/x/status/1784236494070124900
 

ranaji

President (40k+ posts)
عاصمہ جہانگیر نے پہلی بار ان دودو ٹکے کے جاہل ڈفرز کو عوام کے سامنے ننگا اور زلیل کیا اور انکی کسی کتے والی کی عاصمہ جہانگیر کو لوگ اس وقت غدار انڈین ایجنٹ اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے تھے کیونکہ عاصمہ جہانگیر نے ہی ان گھٹیا نیچ غدار نطفہ حرام کالے کالے کنجروں مثلیوں میراثیوں حرامیوں کو ننگا کیا تھا اور اس کنجر نسل کے کینسر کی نشاندہی کی تھی لیکن ہم جیسے الو کے پٹھے عاصمہ جہانگیر جیسی وسل بلوور کو غدار کہتے تھے انڈین ایجنٹ کہتے تھے اور پاکستان کے اصل دشمنوں وان زانیوں شرابیوں کرپٹ حرامیوں دو دوٹکے کے گھٹیا نیچ کنجر نطفہ حراموں کو محب وطن اور محافظ سمجھتے تھے
عاصمہ جہانگیر ہمُ شرمندہ ہیں