سپریم کورٹ کا عمران خان کو 16 مئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم
عمران خان اِس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں، اُنہیں کیس کا ریکارڈ پہنچایا جائے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکمنامہ لکھوا دیا
پنجاب حکومت اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک کا انتظام کرے: حکمنامہ