عمران خان مرکز نگاہ،اسد علی طور سے سپریم کورٹ کا احوال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کمرہ عدالت میں بہت دلچسپ اور غیر معمولی چیز ہوئی ہے، کمرہ عدالت میں آج صرف عمران خان سب کی مرکزِ نگاہ بنے ہوئے تھے۔اسد علی طور سے سپریم کورٹ کا احوال

خان صاحب جیسے ہی ویڈیو پر آئے کمرہ عدالت کا ماحول ایک دم بدل گیا سب لوگ صرف ایل ای ڈی کی طرف دیکھ رہے تھے

خان صاحب نے آج ہورے بنچ پورے کورٹ روم کو اوور شیڈو کیا ہوا تھا، ججز بھی انکو آنکھ چرا کر دیکھ لیتے تھے۔

کمرہ عدالت میں ایک خاتون بیٹھی تھی جو مسلسل خان صاحب کو دیکھ رو رہی تھی
https://twitter.com/x/status/1791065998214225981
عمران خان جونہی ویڈیو پر آئے کمرہ عدالت کا ماحول یکسر بدل گیا صحافیوں سے لیکر سیاستدانوں تک اور حتی کہ عدالتی حملے کی نگائیں خان صاحب پر مرکوز ہو گئیں اور ججز سے توجہ مکمل ہٹ گئی تھی۔ اسد علی طور
https://twitter.com/x/status/1791066775859363846
کمرہ عدالت میں سکرین پر عمران خان کو دیکھ کر کچھ لوگ آبدیدہ بھی ہوگئے،، انکا تعلق تحریک انصاف سے تھا،، اسد طور
https://twitter.com/x/status/1791073687065534546
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Loving I Love You GIF by Unpopular Cartoonist