عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی بیان تھا۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Sw9BCBP/134.jpg
Last edited:
چلو مولوی کو عقل تو آئی
ابا بدلی کرنے کا ٹیم ہو رہا ہے یار ہندو ؟؟...to phir hamara bayan bhi siyasi hi tha jo aap diesel kaha.
Allah Allah khair Sallah
میری طرف سے سو شاباشیاں شامل کر لےاگر یہ تبدیلی مولانا کے اندر تھائی لینڈ کے سفر کے بعد آئی ہے تو ہم سب یوتھیئے مولانا کا تھائی لینڈ کا سالانہ سفری خرچہ اٹھانے کا بیڑا لیتے ہیں
چلو مولوی کو عقل تو آئی
اپنے ماں پیو دی صلح کرا ،ایتھے کیوں رنڈی رونا کر ریا ایںدوسرے نکاح پر رولا پا کے مفتی نعیم تو کافر ہو گیا ہی گیا ہے -- اسے شامل کر لو کور کمیٹی میں -- اوپر نیچے چار پنج پڑھا کر بھی نہیں بولے گا
نہ کر یار یہ تو ام سری بات ہونی چے تمہارے لئے --- یاد ہے ٢٠١٤ میں پینتی پنچروں پر کتنے بوجے نچاے تھے عمران خان نے - ناصر الملک کی عدالت میں ھوایں چھوڑنے کے بعد اس کو بھی عمران خان نے سیاسی بیان کہا تھاانہی منافقتوں نے ملک تباہ کیا ہوا ہے۔ یعنی سیاست جھوٹ بولنے کی اجازت دیتی ہے اور مذہب اس سے روکتا ہے لیکن مولوی نے سیاست کو مذہب پر مقدم رکھا حالانکہ کہا یہ جاتا ہے کہ دین کو دنیا پر مقدم رکھو۔
تو عمران خان بھی ان جیسا ہی ہے ۔ شریفوں کے ایسے ہزار بیانات ہیں جیسا کہ گلیوں میں گھسیٹنا اور پھر معافی مانگ لینانہ کر یار یہ تو ام سری بات ہونی چے تمہارے لئے --- یاد ہے ٢٠١٤ میں پینتی پنچروں پر کتنے بوجے نچاے تھے عمران خان نے - ناصر الملک کی عدالت میں ھوایں چھوڑنے کے بعد اس کو بھی عمران خان نے سیاسی بیان کہا تھا
حضرت مولانا فضل الرحمان کو مولوی ڈیزل کہنا بھی
ایک سیاسی بیان تھا۔ اب یہ تمام یوتھیوں کا نیا ابا ہے، لہذا یوتھیے حضرت صاحب کو آئندہ سے ابا جان ابا جان کہہ کر پکاریں۔
یوٹرن خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔
Fazlu’s JUI and PTI have nothing in common except they both agree elections were massive rigged.There is nothing wrong is cooperating with Fazlu to remove the illegitimate government of PDM2.Fazlu was used by PPP,PMLN and Bajwa against PTI.Why can’t PTI use Fazlu against PDM2?.حضرت مولانا فضل الرحمان کو مولوی ڈیزل کہنا بھی ایک سیاسی بیان تھا۔ اب یہ تمام یوتھیوں کا نیا ابا ہے، لہذا یوتھیے حضرت صاحب کو آئندہ سے ابا جان ابا جان کہہ کر پکاریں۔
یوٹرن خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔
مرزا غلام احمد کئی دفعہ جھوٹا ثابت ہوا. اس کی کتابوں میں کیا کچھ نہیں ہےانہی منافقتوں نے ملک تباہ کیا ہوا ہے۔ یعنی سیاست جھوٹ بولنے کی اجازت دیتی ہے اور مذہب اس سے روکتا ہے لیکن مولوی نے سیاست کو مذہب پر مقدم رکھا حالانکہ کہا یہ جاتا ہے کہ دین کو دنیا پر مقدم رکھو۔