میرے دادا کے بارے میں خواجہ آصف کو بات کرنے سے پہلے اپنے والد خواجہ صفدر کے بارے میں بھی جواب دینا چاہئے، کیا خواجہ صفدر نے آمریت کا ساتھ نہیں دیا ؟، عمر ایوب سپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کا مائیک بند کر دیا۔۔!!
خواجہ آصف ریحانہ ڈار سے شکست سے بوکھلا گئے ہیں،خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لیا اورغیرپارلیمانی الفاظ ادا کئے،مارشل لا ء سکندر مرزا نے لگایا تھا، عمر ایوب جواب دینے لگے تو اسپیکر نے مائیک بند کردیا
خواجہ آصف اتنے نالائق تھے کہ میرے دادا کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی
خواجہ آصف کا ایک پاوں ابھی تک ملٹری کے گملے میں پھنسا ہوا ہے جبکہ دوسرا ووٹ کو عزت دو والا گملہ ٹوٹ گیا ہے، عمرایوب
اربوں ڈالرز خرچ ہو رہے ہیں کہ کائنات میں یا خلا میں کوئی خلائی مخلوق ہے یا نہیں؟ ہم پی ٹی آئی والوں کا ہر روز خلائی مخلوق سے واسطہ پڑتا ہے، دنیا اڑن طشتریوں سے انہیں دیکھتی ہے اور ہماری خلائی مخلوق ویگو ڈالوں میں آتی ہے۔ اسی پر چھ بہادر ججز نے خط لکھ کر بھیجا ہے، عمر ایوب
خواجہ آصف خود جنرل ضیاء الحق کی پیداوار ہے یہ کسی پر کیا ارٹیکل سکس لگائیں گے ؟ یہ تحریک انصاف کی رہنما ریحانہ ڈار سے ہارا ہوا ہے فارم 47 پر ،ظلم اور جبر کر کے منتخب ہوا ہے۔ شعیب شاہین