فلورملزمالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار کردیا

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسان اکٹھے ہو کر اپنا حق نہیں لے سکتے تو پھر اس گندم کو سمندر میں پھینک کر کوئی اور کام کریں یا پھر بھیک مانگنے کا پرو گرام کریں کیونکہ ملک خدا د میں تو عوام کی بہن کو ریپ کرنے کا رواج پچھتر سال سے چلا آر ہا ہے یہاں نوالہ چھیننا پڑتا ہے