فیصل واوڈا، طلال چودھری کے بعد کامران ٹیسوری عدلیہ کے مخالف میدان میں آگئے

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم جوڈیشل کونسل دیکھے کہ ہائیکورٹ کے جج خط کیوں لکھ رہے ہیں؟ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بُلا کر ساری چیزیں دیکھنی چاہئیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

اسٹبلشمنٹ کے خلاف باتیں کرنے والوں کے اثاثوں کو چیک کرنا چاہیے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

اعلی عدلیہ کو دیکھنا چاہیے ایسے فیصلے تو نہیں ہورہے جو دس سال بعد دوبارہ دیکھنے پڑھیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

جس کا جی چاہتا ہے اسٹیبمشلنٹ اور فوج پر الزام لگا دیتا ہے، جس طرح کے فیصلے آج آرہے ہیں اس سے قوم پریشان ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسور

پاکستان میں معاشی بحران ہے، وقت آگیا ہے ابھی نہیں تو کبھی نہیں، وقت آگیا ہے ابھی کر ڈالو، وزیراعظم ، آرمی چیف اور ایس آئی ایف سی معاشی بحران ختم کرنے کیلئے سب سرگرم ہیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Ha! Press conferences....

مشرف کو سزا؛ حکومت کا جج وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ​


DFE57FA4-E97F-4DCA-8BE4-5EDDADBBF037_cx0_cy14_cw0_w408_r1_s.jpg
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Reference against judges: SCBA demands Alvi's impeachment​



SUPPORTERS OF PRIME MINISTER SHARIF ATTACKED SUPREME COURT​

 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
If they want the judges assets to be investigated then they should also investigate the assets of these army touts who are crying and doing the press conferences. It's only fair.