مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، انصار عباسی

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
سب کچھ اصلی تھا، مسئلہ صرف یہ ہے کہ عاصم یزید نااہل ہےاور اس کے ٹاؤٹس اس سے بڑھ کر نااہل کہ جو ویڈیوز اور اکاؤنٹس کے باوجود کسی ایک بندے کو جیل میں نہیں ڈلوا سکے

Jail main dalo tab bhee cheekhtay hu, na dalo tab bhee
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Jail main dalo tab bhee cheekhtay hu, na dalo tab bhee
یار بھائی کیا ہو گیا ہے، کوئی عقل سے کام لو، ایک سال لوگوں کو بغیر کسی جرم کے جیل میں ڈالا ہوا ہے عاصم یزید نے بغیر کسی عدالت سے سزا دلوائے

عاصم یزید میں اور ٹی ٹی پی میں کوئی فرق نہیں، دونوں اپنے مطالبات منوانے کے لئے بندوں کو اغوا کرتے ہیں اور جب تک مطالبہ(پی ٹی آئی چھوڑنا) مانا نہیں جاتا اس وقت تک جیل میں