مسلم لیگ ق کا ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ن لیگ نے ہمارے مطلوبہ حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کر دیے ہیں، پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم دوہرے معیار کا شکار نہیں ہوں گے۔ اعلامیہ

مسلم لیگ ق کا مسلم لیگ ن کےساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے انکار پاکستان مسلم لیگ نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے اور کرتے رہیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1745691836235293082
صرف اپنی ذات کی حد تک مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ قبول نہیں۔ہمارے دیگر امیدوار وں کے مقابلے میں نون لیگ نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔

ہم اپنے امیدواروں کو دوہرے معیار کی نظر نہیں ہونے دیں گے۔ اور نون لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے۔ ترجمان مسلم لیگ ق
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)

Dramay Baazi