مشتری ہشیار باش

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وطن عزیز کی صورت حال اس وقت بہت دگرگوں اور گھمبیر ہو چکی ہے . سرمایہ کاروں کے روپ میں نام نہاد عربی شہزادے اپنے سروں پر برقعے اور ٹائر سجا کر "یلّا یلّا یا مسکین" کی گردان کرتے ہوئے اونے پونے داموں میں پاکستان کی ہر چیز لوٹنے کے لیے ٹپکتے آ رہے ہیں . کسی بھی ملک کی عوام جو اپنے ملک کی زمین کے مالک و محافظ ہیں ایسی کسی بھی بیرونی یلغار کو روکنے کے لیے ملک کی اسٹیبلشمینٹ، عدلیہ اور اپوزیشن کی سیاسی پارٹیوں کی طرف دیکھتے ہیں جن کا فرض ہے کہ وہ عوام کے مفادات کی حفاظت اور نگہبانی کریں . لیکن یہاں تو اللہ ہی حافظ ہے، اسٹیبلشمینٹ اور عدلیہ کے سرپنج کو تو سوائے اپنی ایکسٹینشنز کے اور کچھ نظر ہی نہیں آ رہا اور وہ دن دیہاڑے ہونے والی ان ڈکیتیوں میں شریک اور برابر کے حصہ دار ہیں . اس تلخ حقیقت کے تناظر میں ان دو اداروں سے تو کسی بھی قسم کی توقع کرنا فضول ہے . اب اس کا حل کیا ہو سکتا ہے

بادی النظر میں اس ڈکیتی کو روکنے کی ذمہ داری ایک مرتبہ پھر نہتے عوام اور تمام اپوزیشن پارٹیوں پر آن پڑی ہے . راقم کی دانست میں تحریک انصاف کو آئین بچاؤ تحریک کے پلیٹ فارم سے جماعت اسلامی، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، سنی اتحاد کونسل، مجلس وحدت المسلمین، جمیعت علماء اسلام، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، صوبائی و علاقائی نظریاتی پارٹیوں اور دیگر محب وطن سیاستدانوں کو شد و مد سے اپنے ہر جلسے اور ہر پریس کانفرنس میں اس خطرناک مسلے کو اٹھانا چاہیے . ان تمام لیڈران اکرام کو ان عربوں پر واضح کر دینا چاہیے کہ وہ پاکستان کو لوٹنے میں حصہ دار نہ بنیں اور اس آگ سے دور رہیں . انکے سفارتخانوں میں موجود انکے سفراء کو دو ٹوک بتا دیا جائے کہ وہ اپنی اپنی حکومتوں کو واضح کر دیں کہ پاکستانی عوام، تحریک انصاف اور اسکے اتحادیوں کا ماننا ہے کہ
١. موجودہ فارم ٤٧ کی حکومت ایک غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت ہے
٢. موجودہ آرمی چیف ایک غیر آئینی اور غیر قانونی آرمی چیف ہے کیونکہ وہ اپنی غیر قانونی ترقی سے تین دن پہلے آرمی سے ریٹائر ہو چکا تھا
٣. پی ڈی ایم کی پہلی حکومت نے آئین سے تجاوز کرکے موجودہ غیر قانونی آرمی چیف کی سربراہی میں ملک کے تمام اثاثوں کو کوڑیوں کے دام بیچنے کے لیے جو ادارہ بنایا ہے وہ آئین سے مبرا ہے . اس ادارے میں ملک کا وزیر اعظم آرمی چیف کے نیچے کام کرے گا جس کی مثال دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملتی

لہٰذا
ان بدنام زمانہ سیاستدانوں کی جانب سے آرمی چیف کی آشیر باد سے کیے جانے والے تمام غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کو تحریک انصاف اور اسکے اتحادیوں کی آنے والی مستقبل کی حکومت ملکی مفاد میں دیکھے گی اور ان تمام غیر قانونی ترامیم اور اقدامات کو واپس لے کر ختم کر دے گی جس کا لامحالہ اثر ان تمام نام نہاد معاہدوں پر ہو گا جو عربی شیخ موجودہ حکومت سے کرنے آ رہے ہیں . لہٰذا یہ تمام حکومتیں اور انکے سرمایہ کار خبردار رہیں کہ موجودہ غیر قانونی حکومت اور آرمی چیف کی طرف سے کیے جانے والے ہر ہر معاہدے کا آئین اور قانون کی روشنی میں ریویو ہو گا . انہیں بتا دیا جانا چاہیے کہ عوام پاکستان آپکے دشمن نہیں دوست ہیں، لیکن اپنے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)

welldone
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر صاحب اسے انگریزی میں بھی لکھیے تاکہ بیرونی ایجنسیاں اور ان کی حکومتیں بھی سمجھ سکیں
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
The biggest stakeholders of this country...... "We The People of Pakistan" should know what is going on with them and who are the actual culprits and perpetrators of these unheard crimes against them.
Pakistan is seller of everything every world leader known
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈاکٹر صاحب اسے انگریزی میں بھی لکھیے تاکہ بیرونی ایجنسیاں اور ان کی حکومتیں بھی سمجھ سکیں
بیرونی ایجنسیوں اور غیرملکی ایمبیسیز کے پاس ایسے ایکسپرٹ موجود ہیں جو اردو ہندی عربی فارسی چائنیز وغیرہ ہر زبان بول پڑھ اور سمجھ لیتے ہیں اور اپنی
Native
زبان میں اسکے ترجمے کرکے اس کو سائفر کے زریعے بھیج سکتے ہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

وطن عزیز کی صورت حال اس وقت بہت دگرگوں اور گھمبیر ہو چکی ہے . سرمایہ کاروں کے روپ میں نام نہاد عربی شہزادے اپنے سروں پر برقعے اور ٹائر سجا کر "یلّا یلّا یا مسکین" کی گردان کرتے ہوئے اونے پونے داموں میں پاکستان کی ہر چیز لوٹنے کے لیے ٹپکتے آ رہے ہیں . کسی بھی ملک کی عوام جو اپنے ملک کی زمین کے مالک و محافظ ہیں ایسی کسی بھی بیرونی یلغار کو روکنے کے لیے ملک کی اسٹیبلشمینٹ، عدلیہ اور اپوزیشن کی سیاسی پارٹیوں کی طرف دیکھتے ہیں جن کا فرض ہے کہ وہ عوام کے مفادات کی حفاظت اور نگہبانی کریں . لیکن یہاں تو اللہ ہی حافظ ہے، اسٹیبلشمینٹ اور عدلیہ کے سرپنج کو تو سوائے اپنی ایکسٹینشنز کے اور کچھ نظر ہی نہیں آ رہا اور وہ دن دیہاڑے ہونے والی ان ڈکیتیوں میں شریک اور برابر کے حصہ دار ہیں . اس تلخ حقیقت کے تناظر میں ان دو اداروں سے تو کسی بھی قسم کی توقع کرنا فضول ہے . اب اس کا حل کیا ہو سکتا ہے

بادی النظر میں اس ڈکیتی کو روکنے کی ذمہ داری ایک مرتبہ پھر نہتے عوام اور تمام اپوزیشن پارٹیوں پر آن پڑی ہے . راقم کی دانست میں تحریک انصاف کو آئین بچاؤ تحریک کے پلیٹ فارم سے جماعت اسلامی، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، سنی اتحاد کونسل، مجلس وحدت المسلمین، جمیعت علماء اسلام، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، صوبائی و علاقائی نظریاتی پارٹیوں اور دیگر محب وطن سیاستدانوں کو شد و مد سے اپنے ہر جلسے اور ہر پریس کانفرنس میں اس خطرناک مسلے کو اٹھانا چاہیے . ان تمام لیڈران اکرام کو ان عربوں پر واضح کر دینا چاہیے کہ وہ پاکستان کو لوٹنے میں حصہ دار نہ بنیں اور اس آگ سے دور رہیں . انکے سفارتخانوں میں موجود انکے سفراء کو دو ٹوک بتا دیا جائے کہ وہ اپنی اپنی حکومتوں کو واضح کر دیں کہ پاکستانی عوام، تحریک انصاف اور اسکے اتحادیوں کا ماننا ہے کہ
١. موجودہ فارم ٤٧ کی حکومت ایک غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت ہے
٢. موجودہ آرمی چیف ایک غیر آئینی اور غیر قانونی آرمی چیف ہے کیونکہ وہ اپنی غیر قانونی ترقی سے تین دن پہلے آرمی سے ریٹائر ہو چکا تھا
٣. پی ڈی ایم کی پہلی حکومت نے آئین سے تجاوز کرکے موجودہ غیر قانونی آرمی چیف کی سربراہی میں ملک کے تمام اثاثوں کو کوڑیوں کے دام بیچنے کے لیے جو ادارہ بنایا ہے وہ آئین سے مبرا ہے . اس ادارے میں ملک کا وزیر اعظم آرمی چیف کے نیچے کام کرے گا جس کی مثال دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملتی

لہٰذا
ان بدنام زمانہ سیاستدانوں کی جانب سے آرمی چیف کی آشیر باد سے کیے جانے والے تمام غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کو تحریک انصاف اور اسکے اتحادیوں کی آنے والی مستقبل کی حکومت ملکی مفاد میں دیکھے گی اور ان تمام غیر قانونی ترامیم اور اقدامات کو واپس لے کر ختم کر دے گی جس کا لامحالہ اثر ان تمام نام نہاد معاہدوں پر ہو گا جو عربی شیخ موجودہ حکومت سے کرنے آ رہے ہیں . لہٰذا یہ تمام حکومتیں اور انکے سرمایہ کار خبردار رہیں کہ موجودہ غیر قانونی حکومت اور آرمی چیف کی طرف سے کیے جانے والے ہر ہر معاہدے کا آئین اور قانون کی روشنی میں ریویو ہو گا . انہیں بتا دیا جانا چاہیے کہ عوام پاکستان آپکے دشمن نہیں دوست ہیں، لیکن اپنے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے
دو سو فیصد اتفاق۔ کچھ ادارے ایسے ضرور ہیں کہ جنکو پرائیوٹائز کرنے کے میں خود حق میں ہوں، لیکن اس کے لیئے انکی بولی کا طریقہ کار شفّاف ہونا چاہیئے۔

جبکہ اس کالے سے بھی کالے قانون کے تحت حکومتِ پاکستان کے سربراہ، یعنی شیخ الآرمی الباکستان کسی بھی حکومت کے ساتھ معاہدہ کر کے جیسے مرضی اس قومی اثاثے کو بیچ دیں، اس پر کوئی شخص نہ سوال کرسکتا ہے اور نہ ہی اس پر کوئی کیس کسی عدالت میں کیا جاسکتا ہے۔ اگر کرپشن کے کوئی واضع ثبوت ہیں تو وہ نیب کو دیئے جائیں جو انکی لسّی بنا کر پی جائے گا۔

چلیں ہم بات کو پھر بھی مان جاتے کہ اگر نقصان میں جانے والے اداروں کو بیچا جاتا، کہ چلیئے جناب، پیسے بھلے کم ملے لیکن ایک خرچے سے تو جان چھوٹی اور آئندہ یہ ادارہ جب چلے گا تو لوگوں کو روزگار بھی ملے گا اور حکومت کو ٹیکس بھی، لیکن یہاں اس کے برعکس، فائدے میں جانے والے ادارے مثلاً او جی ڈی سی ایل اور ماڑی گیس وغیرہ بھی شامل ہیں۔
اب ان اداروں کو بیچنے کی کیا ضرورت ہے؟ سمجھ سے بالاتر بات ہے۔

شومیہ قسمت کہ ہمارے یہاں اب کوئی بھی ملکی مفادات کی سیاست کرنے والا باقی بچا نہیں ہے
 
Have you ever come across any army in the entire human history who sells even one inch of its land to any other country??? Army's 1st and foremost responsibility is to secure and protect its land.
!st... Runn of Kach
2nd... Entire East Pakistan
3rd Siachin
4th... Kargil's important posts
5th... acres and acres lands to these sheikh's for hunting
6th... now millions of acres to them to do farming, use free of charge our already depleted water resources and ship the total harvests to their own countries or sell them in the international market
7th... they have secretly given all the marble mines to these Arabs
8th... Himalayan salt mines to them
9th... gold mines
11th... Copper mines......................... and on and on and on...
You name it and they quietly sold the national assets

Add some other I'm forgetting.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
You name it and they quietly sold the national assets

Add some other I'm forgetting.
Actually that pretty much covers it.

But they are working with their full potential to destroy the country and its institutions as well.

Why WAPDA is so ineffective in bills collection and power production? Who has been heading WAPDA?

Same question for:
1- Pakistan Steel Mills (PSM)
2- CPEC Authority
3- ASF
4- ANF
5- NDMA
6- NADRA
7- POF
8- HIT (Taxila)
9- SUPARCO

AND the Cherry on the Cake: 👇👇👇