معروف ادویات بنانے والی کمپنی فائزر نے پاکستان چھوڑ دیا

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل ہو جائے گا اور بہت کچھ ہو گیا ہے - نو مئی کے بھد ایک سال میں اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ توڑ گئی - مہنگائی میں بیس فیصد کمی - آٹا تیس فیصد سستا - سولر پینل تیس فیصد سستا - تجارتی خسارہ کنٹرول میں - مجموہی بیرونی قرض کچھ خاص نہیں بڑھے اور زرمبادلہ کے ذخائر اطمنان بخش ہیں -
مطمئن بے غیرت
 
Munawarkhan

April 2022 kay baad Pakistan ki credit rating continuously giri.
Till next year Feb 23 every credit rating agency had downgraded Pakistan atleast 2/3 spots. Till date no improvement.

hamara media bas sab ko bilawajah ki khush khabrian sunata rehta hai aur social media per inkay supporters kehtay hain wah sab sahi hogaya. they are soo away from truth. In actual an avg Pakistani has no hope.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل ہو جائے گا اور بہت کچھ ہو گیا ہے - نو مئی کے بھد ایک سال میں اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ توڑ گئی - مہنگائی میں بیس فیصد کمی - آٹا تیس فیصد سستا - سولر پینل تیس فیصد سستا - تجارتی خسارہ کنٹرول میں - مجموہی بیرونی قرض کچھ خاص نہیں بڑھے اور زرمبادلہ کے ذخائر اطمنان بخش ہیں -
ماشا اللہ

ماشا اللہ

کونسی دنیا میں ?

F6iLUrMagAAcHpM

سلمان شہباز کا نام آرہا ہے اس میں بھی جومنی لانڈرنگ کا پیسہ گھما کر پاکستان لا کر گیم کر رہا ہے

حکومت نے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک ہفتے کے دوران بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لے لیا، جو بُلند مہنگائی کا نتیجہ ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ رواں مالی سال یکم جولائی تا 5 اپریل کے دوران حکومت نے کمرشل بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے کا قرضہ لیا۔

13 اپریل کو مرکزی بینک نے رپورٹ کیا تھا کہ حکومت نے بینکوں سے 48 کھرب 42 ارب روپے کے قرضے لیے ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 657 ارب روپے لینے کے بعد قرضہ 55 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

GI4-jAKWAAAN6oC
https://twitter.com/x/status/1780460477723652163
GLef72yXEAESWxx

فارن انویسٹر بھاگ رہا ہے ملک سے

GNWojvIbAAApYCu

اکانومی پر کبھی تو پڑھ کر جواب دیا کر
 
Awan S

کیا اسٹاک مارکیٹ ترتالیس سے سرسٹھ ہزار نہیں ہوئی ؟ خان کے دور میں دس ارب ڈالر سے زیادہ فی سال قرض بڑھ رہے تھے کیا اب بھی وہ دو سال پہلے کے لیول پر نہیں ہیں ؟ خان کے دور میں امپورٹ ایکسپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب زیادہ تھی اب تیس ارب نہیں ہے - کیا تجارتی خسارہ کنٹرول میں نہیں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کنٹرول میں نہیں ؟ کیا مہانگی پچھلے ایک سال میں دس فیصد نہیں بڑھی - کیا اسٹیٹ بینک کے ذخائر چار ارب ڈالر سے نو ارب ڈالر نہیں ہوئے ؟
کیا ڈالر ایک سال سے سٹیبل نہیں کیا پیٹرولکی قیمت ایک سال سے کم و بیش ایک ہی نہیں ؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Fko8oLCWAAIZNbK
 
مطلب کتابیں بھر بھر کر آپ حقائق سامنے رکھ دو تم نے نہ پڑھنے کی قسم کھائی ہوئی ہے۔

ذخائر گیارہ ارب سے ۴ ارب پر لایا کون ؟ شوباز اور وہ تھیں سب کی سب پیئمنٹ اور نئے پیسے اب ملنے شروع ہوئے شوباز کو ہی جو ہاتھ پاؤں وہ خود بتاتا ہے کہ ہم نے جوڑے اور پتہ نہیں آئی ایم ایف نے کیا کیا شرطیں منوائیں۔

مطلب تمھارے لیے بہت گندہ کرکے تھوڑا سا مصنوعی ٹیکا لگا نا بہت اچھا ہے ؟

واہ بھئی منطق تو ہار ہی جاتی ہے آپ سے۔

تھوڑی سی کوشش کیا کریں اور اپنے کسی دعوے کا کوئی دستاویزی تھوڑا بہت ریفرنس دے دیا کریں

ہم پر رحم کیا کر بھائی
 
ذخائر اسلئے چار ارب ڈالر پر آ گئے کیونکے امپورٹ اسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر ہو گئیں - خان نے آئی ایم ایف کو بگھا دیا تو وہ قرض نہیں دے رہے تھے اس کے علاوہ کوئی اور بھی قرض نہیں دے رہا تھا - پہلے ہی خان نے ملک کے پچہتر سالہ قرض کا اسی فیصد لے لیا تھا - ملک کو بیکرپسی سے بچانے کے لئے خان کو ہٹایا گیا اور تم یہ سب اگلی حکومت کے گلے ڈال رہے ہو
Set import to 10 year

یہ سب ۲۴ ارب کے ذخائر کے ساتھ تھا۔ جب ملک اپنی آمدنی بڑھا رہا ہو تو قرض سے دور ہو جانا چاہیے۔ خان کی حکومت اندرونی ٹیکس ٹارگٹ میں بھی بہترین کر رہی تھی اور انڈسٹری بھی ۱۲ پرسنٹ پر گرو کر رہی تھی۔ ہم ریمیٹنس بھی بہت اچی لا رہے تھے اور ایکسپورٹس بھی پہتر تھی اس سے بدترین نمبر ۲۰۱۸ میں تھے جب اسی امپورٹ کی بہتات کی وجہ سے خسارہ ۱۹بلین تھا۔ اور ملک کے پاس قرض دینے اور اشیا خریدنے کے پیسے نہیں تھے اور آخری بجٹ میں مفتاح کہہ رہا تھا کہ ٓئی ایم ایف کے پاس جانا بہت ضروری ہے۔
 
بائیس ارب نہیں سولہ ارب تھے اپریل دو ہزار بائیس کو اور اسٹیٹ بینک کے ذخائر صرف دس ارب ڈالر تھے -یہ ایک سٹیج پر ستائیس ارب ڈالر بھی تھے لیکن سب کچھ امپورٹ میں جھونک دیا - یہ کونسی ترقی ہے کہ آپ امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر بڑھا لو - آپ امپورٹڈ مال لاتے جاؤ بکتا جائے گا اور جی ڈی پی بڑھتی جائے گے - امپورٹ ڈیوٹی سے سب کو سبسڈی دو تو ہر سیکٹر ترقی کرتا جائے گا - پتا تو تب چلتا ہے جب ڈالر ختم ہو جاتے ہیں یہی ہوا اور فوج نے خان کو گ پر ڈنڈا مار کر نکال دیا اور نئی حکومت کو فوری امپورٹ پر پابندی لگانی پڑی جس سے مال پورٹ پر سڑتا رہا - یہ گراف دیکھ لو کیسے خان کے آخری دور میں پہاڑ سے گرنے کی طرح ذخائر گرے اور اسی دوران پہاڑ سے چڑھنے کی طرح امپورٹ بڑھی - یہ سارے فساد کی جڑ تھا

دیوار سے سر ٹکرا رہا ہوں میں بھی۔۔۔

پانچ سال آپ کو یہی سمجھاتے رہے کہ امپورٹ کرتے جاو جو بھی قرضے لے کر اور ایکسپورٹ پر کام نہ کرو تو کرنٹ اکاونٹ میاں سانپ کی طرح 19.5 بلین ڈالر تک چلا جاتا ہے اور آپ کی اکانومی مر جاتی ہے صرف جی ڈی پی بڑا نظر آتا ہے۔

امپورٹز کو میاں سانپ نے آسمان تک پہنچایا اور ایکسپورٹ ۲۰۱۳ کے لیول تک رہی ۲۰۱۸ تک۔

خان کے آخری سال میں بھی یہی کام کیا گیا لیکن تب تک ایکسپورٹ اور ریمیٹنسز بہت اچھے ہو گئے تھے اور خام مال کو امپورٹ کرنے کی ضرورت تھی تاکہ ایکسپورٹ کا مومینٹم قائم رکھا جائے۔

خان کی حکومت جانے سے پہلے تین ماہ میں قرضوں کی ادئیگی ہوئی اور ریسرو نیچے گئے۔

سٹیٹ بنک کی رپورٹ پڑھا کرو اللہ کے بندے
GNp9D0KXcAA09JC