موٹرسائیکلیں چوری کرنیوالے لاوارث بچے چائلڈ پروٹیکشن بیوروکے حوالے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور: شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے 2 لاوارث بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا

بچے موٹر سائیکل چوری کرتے، پیٹرول ختم ہونے پر دوسری بائیک چراتے تھے ، پولیس

بچے موٹرسائیکل چوری کرتے اور پٹرول ختم ہونے پر دوسری موٹر سائیکل چرالیتے تھے۔۔ پولیس کے مطابق دونوں بچوں نے 8 موٹرسائیکلیں چوری کیں

https://twitter.com/x/status/1792089617958895874