میانوالی میں پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف عشائیہ کے انعقاد پر بغاوت کامقدمہ درج

14seiytbghwt.png

میانوالی میں ڈنر کی ایک تقریب منعقد کرنے پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور ورکرز پر بغاوت کے مقدمات ددرج کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان ابوذر سلمان نیازی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان میں میانوالی پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف درج ایف آئی آر کی نقل شیئر کی اور کہا کہ میانوالی پولیس نے ایک ڈنر کے انعقاد پر پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف بغاوت سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اے ایس آئی خضر حیات کی مدعیت میں درج مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابقہ عہدیداران اور کارکنان نے عوام الناس کا راستہ روک کر انہیں اکسایا اور حکومتی اداروں کے خلاف نعرے بازی کروائی اور تقاریر کیں، پولیس پارٹی کی مذکورہ جگہ پہنچنے پر ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔

https://twitter.com/x/status/1792595185030852939
مقدمے میں ریاست سے بغاوت سے متعلق پاکستان پینل کورڈ کی دفعہ 124اے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں ۔

GOCT0hEWMAA32Qr

ابوذر سلمان نیازی نے اس معاملے میں پنجاب پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مارچ 2023 میں لاہور ہائی کورٹ میرے ایک کیس میں ریاست سے بغاوت کا قانون معطل کرچکی ہے، مگر پنجاب پولیس ابھی بھی اس قانون کے تحت مقدمات درج کررہی ہے۔
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
خدارا اس پاکستان کو قابض نااہل جتھے سے پاک کر دے جس کا باپ لندن میں پاکستان کے دشمنوں کیساتھ ملاقاتیں کر کے پاکستان کے خلاف منصوبے بناتا تھا لیکن چند فوجی جنرلز کو رشوت دے کر پنجاب کی حکومت لی اور اب محب وطن پاکستانیوں پر بغاوت کے مقدمے درج کروا رہے ہیں کب تک ایسا کرو گے جن منی لانڈررز کو جیلوں میں ہونا چاہیئے تھا ان کے مقدمات ججز کو ڈرا کر ختم کروا کر حکومت دے دی
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Concrete building ka itna gussa kitno ko shaheed kar dia kitno to torture cell mai lock kia, Pakistan kai bari party kai leader ko aghwa kia aor abhi tak qaid mai hai, beessumar gharo par raat mai chapai marai ladies kai saath badtameezi ki.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
14seiytbghwt.png

میانوالی میں ڈنر کی ایک تقریب منعقد کرنے پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور ورکرز پر بغاوت کے مقدمات ددرج کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان ابوذر سلمان نیازی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان میں میانوالی پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف درج ایف آئی آر کی نقل شیئر کی اور کہا کہ میانوالی پولیس نے ایک ڈنر کے انعقاد پر پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف بغاوت سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اے ایس آئی خضر حیات کی مدعیت میں درج مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابقہ عہدیداران اور کارکنان نے عوام الناس کا راستہ روک کر انہیں اکسایا اور حکومتی اداروں کے خلاف نعرے بازی کروائی اور تقاریر کیں، پولیس پارٹی کی مذکورہ جگہ پہنچنے پر ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔

https://twitter.com/x/status/1792595185030852939
مقدمے میں ریاست سے بغاوت سے متعلق پاکستان پینل کورڈ کی دفعہ 124اے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں ۔

GOCT0hEWMAA32Qr

ابوذر سلمان نیازی نے اس معاملے میں پنجاب پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مارچ 2023 میں لاہور ہائی کورٹ میرے ایک کیس میں ریاست سے بغاوت کا قانون معطل کرچکی ہے، مگر پنجاب پولیس ابھی بھی اس قانون کے تحت مقدمات درج کررہی ہے۔
پنجاب پولس کے ساتھ زانیوں نے صیحیح اجتماعی زیادتی کی تھی۔ اب قوم تمہارے سارے سوراخ ٹھوکے کی۔۔۔انتظار کرو